Geo News North

Geo News North

Share

United we stand
Divided we fall

Photos from Khyber Pakhtunkhwa Police's post 12/04/2024
Photos from AJK Police's post 12/04/2024
Photos from Wateen Digital's post 12/04/2024
20/12/2023

گلگت (پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے گلگت بلتستان کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر زمان کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ اہم شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پاکستان پیپلز پارٹی پر عوامی اعتماد کا مظہر ہے۔ آنے والے دنوں میں مزید اہم شخصیات پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گی۔ ڈاکٹر زمان کی شمولیت سے دیامر ڈویژن میں پاکستان پیپلز پارٹی مظبوط اور مزید فعال ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ملک بھر سے اہم ترین سیاسی شخصیات آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہی ہیں۔ پورے پاکستان سمیت گلگت بلتستان کے عوام کی امیدوں کا مرکز پاکستان پیپلز پارٹی اور اسکی قیادت ہے۔ قوم کو اس بات کا احساس ہوا ہے کہ اگر پاکستان کی عوام کے مسائل کا اگر کسی کے پاس کوئی حل ہے تو وہ صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے منشور روٹی کپڑا اور مکان کو ایک بار پھر پزیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ خصوصاً تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت نے ملکی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کر دیا تھا اور تاریخ کی بدترین مہنگائی سے غریب اور متوسط طبقے کی کمر ٹوٹ گئی تھی۔ اب پاکستانی قوم اپنے مسائل کے حل کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف دیکھ رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان بھر سے بھی اہم شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت وقتاً فوقتاً جاری رہے گی۔ انشاء اللہ آنے والے انتخابات میں ملک بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی اپنی حکومت بنائے گی۔ گلگت بلتستان کی تاریخ میں جتنے بھی آئینی اور انتظامی اقدامات ہوئے ہیں وہ پاکستان پیپلز پارٹی نے کئے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ انشاء اللہ پاکستانی قوم پیپلز پارٹی کو مینڈیٹ دے گی اور ملک میں ایک بار پھر خوشحالی اور ترقی کے سفر کا آغاز ہوگا۔

05/12/2023

اس بدبودار کمانڈر کو اب مزمت کے پیچھے لگادیا گیا ہے۔ یہ چلاس شہر میں سرخ نمبر پلیٹ لگاکے سرعام آتشی اسلحہ لے کر گھوم رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ آج اس سے مزمتی بیان رکارڈ کرواکر پتہ نہیں اور کتنا خون خرابہ چاہتی ہے۔
اداروں سے ہاتھ جوڑکے عرض ہے خدارا ہمیں اس کلچر سے نجات دو اب۔ 🙏

04/12/2023

بہت جلد گلگت بلتستان دہشت گردوں کے خلاف تحریک کا آغاز کرینگے یہ تحریک گلے کی ہڈی ثابت ہوگی یہ تحریک اگلنا بھی مشکل نگلنا بھی نوجوانوں افسوس کہ آپ کو سُنانے کے لیے میرے پاس سُنہری کہانیاں نہیں بلکہ تلخ حقائق ہیں
افسر علی خان۔

04/12/2023

ارشد جگنو صاحب!!
دو ٹکے کے لوگ ٹکوں کے ساتھ ملکر دیامر کو وزیرستان بنانا چاہتے ہیں آپ "دیامر تحفظ موؤمنٹ" آغاز کریں۔
حق پرست آپ کے ساتھ ہوں گے۔

03/12/2023

دیامر کے حالات صرف مذاکرات نے خراب کیئے ہیں
مقتدر حلقے جب تک سخت فیصلے نہیں کریں گے تب تک لاشوں کا سلسلہ جاری رہے گا اور چلاس شہر میں زمینوں پر قبضے ہوتے رہیں گے۔
ہفتہ پہلے ایک جنازے کا منظر یہ تھا کہ نام نہاد کمانڈروں نے اداروں کے دفتر کے سامنے سرعام آتشی اسلحہ کے ساتھ شرکت کی تھی اور مولوی نے جو تقریر کی تھی وہ آئین پاکستان کے کھلم کھلا کلاف ورزی تھی کسی بھی سھافی نے آواز تک نہیں اٹھائی۔ ہم بطور یوتھ اداروں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ سرپرستی ترک کریں اور مذاکرات کا نام نہاد دھندورا بند کریں خود امن ائے گا۔
﴿محسن سلیم﴾

28/10/2023

نلتر رو ڈ کا کام مکمل ہوگیا ہے اب آپ کسی بھی قسم گاڑی پر باآسانی نلتر پہنچ سکتے ہیں یہ سڑک 40 کلو میٹر لمبی اور 36 فٹ چوڑی ہے اسے نلتر ایکسپریس وے کا نام دیا گیا ہے دو گھنٹے کا سفیر اب صرف چالیس منٹ میں طے ہوگا
یہ تصویر آج کی ہے.

10 Days Hunza Naltar Valley Khunjrab pass Trip

Departure Every Friday from Karachi Hyderabad Sukkur And Every Sunday from Islamabad

For More Details And Information
Team Pakistan Tour And Tourism
Ali Ahsan
0319 2584837

16/09/2023

کرنل عبیداللہ بیگ گلگت بلتستان اسمبلی کے اپوزیشن کا حصہ بن گئے ۔ یاد رہے وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جیت گئے تھے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Gilgit