Gilgit Baltistan Levies Force

Gilgit Baltistan Levies Force

Share

gb levies

19/06/2025

Passing out GB leviesforce

Photos from Police Training College GB,Gilgit's post 19/06/2025
Photos from Gilgit Baltistan Levies Force's post 14/06/2025

گلگت۔ کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج گلگت زیر تربیت GB لیویز، کے فل ڈریس ریہرسل پریڈ سلامی کا معائینہ کر رہی ہیں۔

12/06/2025

Gilgit - A one-day session was organized for the Gilgit-Baltistan Levies Force trainees at the Police Training College Gilgit in collaboration with KADO.

12/06/2025

PTC GB

Photos from Gilgit Baltistan Levies Force's post 12/06/2025

گلگت ۔پولیس ٹریننگ کالج گلگت میں kado کے اشتراک سے پولیس ٹریننگ کالج گلگت میں زیر تربیت لیویز فورس کے لیے ایک روزہ سیشن کا انعقاد کیا گیا ۔

Photos from Gilgit Baltistan Levies Force's post 03/06/2025

گلگت بلتستان لیویز فورس کے جوانوں کو کمنڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج میڈم طاہرہ یعسوب نے بہترین کارکردگی کے اعتراف میں نقد انعام اور تعریفی اسناد سے نوازا # GB leviesforce Aman shams Aslam ramal

15/10/2024
Photos from Gilgit Baltistan Levies Force's post 27/03/2024

اسسٹنٹ کمشنر گوپس۔پھنڈرکی خصوصی ہدایت پر رمضان المبارک مہینے میں عوام کو مکمل ریلیف دینے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے تحصیلدار گوپس اور ڈسٹرکٹ فوڈ انسپکٹر سلطان فراز
نے لیویز فورس کے ہمراہ رواشن اور یانگل کے مختلف دکانوں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا اور زائدالمیعاد اشیاء، غیر معیاری اشیاء کا بھی معائنہ کیا۔
سرکاری نرخنامہ اویزاں کرنے اور نرخنامے پر عملدرامد کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں خلاف ورزی میں ملوث دکانداروں پر جرمانے عائد کیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Gilgit
Gilgit