Insaf TV Gilgit Baltistan

Insaf TV Gilgit Baltistan

Share

This is Insaf TV (Official), Basically we provide political activities on this Insaf TV page ۔

23/11/2024

گلگت بلتستان کے طلبات کے ساتھ ناانصافی کی جارہی ہے، وفاقی حکومت پولیس کے زور سے ہاسٹلز خالی کروا رہی ہیں، وہ بھی اس ملک کے شہری ہیں، وفاقی حکومت طلبات کو کیا پیغام دے رہی ہے۔۔۔
ہاسٹلز خالی کروانا یہ مسلے کا حل نہیں ہے۔

06/04/2023

میرِ کارواں ہم تھے
روحِ کارواں تم ہو

04/04/2023

سورج ایک بار پھر سے طلوع سے ہوگا، اندھیرا پھر ختم ہوگا

04/04/2023

آئینِ پاکستان جیت گیا ، فتچ حق اور سچ کی ہوئی

04/04/2023

حقیقی آزادی منزل ہماری ! ان شاء اللہ 14 مئی کو عوام کا فیصلہ ثابت کرے گا کہ وہ کیسا پاکستان چاہتے ہیں۔

02/04/2023

پاکستان کی آخری اُمید عمران خان ہے۔ 🇵🇰

30/03/2023

Nationwide protest against the abduction of Azhar Mashwani.
31st March, 3PM.

25/03/2023

چیئرمین عمران خان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر

22/03/2023

25 مارچ بروز ہفتہ کو تحریک انصاف کی جانب سے مینار پاکستان میں عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جائے گا۔

21/03/2023

چئیرمین عمران خان لاہور ہائیکورٹ کمرہ عدالت میں موجود۔

17/03/2023

لاہور ہائی کوٹ کا ایک اور بڑا فیصلہ عمران خان کے خلاف کاروائی کرنے سے روک دیا!

15/03/2023

خون کے آخری قطرے تک میں اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہوں!

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Gilgit