Future star vollyball club jalalabad

Future star vollyball club jalalabad

Share

volly ball is our life feature stars

11/07/2024

گلگت:
فقط مسجد و امام بارگاہ کے لیے چندہ دینا ہی راہ خدا یا راہ امام میں خرچ کرنا نہیں ہے بلکہ معاشرے کے نوجوانوں کے لیے صحت افزا سرگرمیوں کے انعقاد کے لیے خرچ کرنا بھی خدا کی راہ میں خرچ کرنا ہے۔

نوجوانوں کی اصلاح کے لیے لازم ہے اِن ڈور اور آوٹ ڈور کھیلوں کا انعقاد کیا جائے تاکہ ہمارا نوجوان منفی سرگرمیوں سے دُور رہے۔

نوجوانوں کو ورزش کی طرف دعوت دینا بھی امر بالمعروف ہے۔
لہذا مزہبی انجمنوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ نوجوانوں کے لیے صحت افزا سرگرمیوں کا انعقاد کریں۔
تاکہ ایک صحت مندانہ معاشرے کے قیام کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کی اصلاح و تربیت بھی ہو سکے۔
سید حسین رضوی (فرزندِ شہید سید ضیا الدین) کا گلگت میں مجلس عزا سے خطاب.

22/08/2023

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Jalalabad
Gilgit