29/05/2026
پیپلز پارٹی ہنزہ حلقہ 6 کے امیدوار جناب امتیاز الحق صاحب الیکشن کمپین انتہائی مہذب اور ہنزہ کے روایات کے مطابق چلا رہے ہیں اسلئے دن بدن مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
انشاء اللہ سات جون کو کامیاب ہونگے ۔
29/05/2026
ہنزہ گوجال ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ 6 ہنزہ کرنل ریٹائرڈ امتیاز الحق کا خدا آباد اور امام آباد میں شاندار انٹری۔
عوام خدا آباد و امام اباد کا شکریہ
خدا آباد و امام اباد کے عمائدین اور نوجوانوں کا کرنل ریٹائرڈ امتیاز الحق سے ملاقات ۔
عوام خدا آباد و امام اباد نے الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
27/05/2026
ہنزہ ۔ عوام آئین آباد کا شکریہ
آئین آباد ششکٹ کے عمائدین اور نوجوانوں کی کرنل ریٹائرڈ امتیاز الحق سے ملاقات ۔
عوام آئین آباد نے الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
26/05/2026
ہنزہ۔ شکریہ عوام ڈورکھن
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ حلقہ 6 کے نامزد امیدوار کرنل ریٹائرڈ امتیاز الحق پاکستان پیپلز پارٹی اور عمائدین ہنزہ کے ہمراہ، الیکشن کمپین کے سلسلے میں ڈورکھن کے عمائدین اور عوام کے ساتھ ایک اہم نشست ہوئی۔ اور عمائدین و عوام ڈورکھں کا شکریہ جنہوں نے بھرپور انداز میں کرنل ریٹائرڈ امتیاز الحق کے ساتھ دینے کا اعادہ کیا۔
20/05/2026
صدر مملکت آصف علی زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی ایوانِ صدر میں پرنس رحیم آغا خان پنجم کے ساتھ ملاقات.