21/06/2026
نو منتخب صدر حلقہ 3 نثار احمد بوتر اور سینئر قیادت پیپلز پارٹی حلقہ 3 نے نو منتخب ممبر جی بی اسمبلی محترمہ کلثوم مہدی سے ملاقات کی ۔اور انکو مبارکباد پیش کی۔محترمہ کلثوم مہدی نے صدر اور سینئر ارکان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی پر ممکن تعاون کا یقین دلایا