Media Cell ALF Sector GB
Tourism & Sports Department Gilgit Baltistan, Pakistan media cell.
گلگت بلتستان کو خوراک کی پیداوار میں خود انحصار بنانے کے بڑے منصوبے کا آغاز!
وزیراعلی نے خصوصی اقدام کے تحت کسانوں میں بہتر قسم کی گندم کی بیج فراہمی کے منصوبے کا آغاز کردیا۔
وزیراعلی کے خصوصی زرعی اصلاحاتی اقدام کےتحت گلگت بلتستان کے کسانوں میں 200 میٹرک ٹن بہتر قسم کی گندم بیج تقسیم کی جائیگی۔
گلگت:وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی محکمہ زراعت کے زیر اہتمام گندم کی سرمائی کاشت کی مہم کے حوالے سے اوشکھنداس میں منعقدہ تقریب میں شرکت، کسانوں میں بہتر قسم کی گندم بیج تقسیم!
22/11/2022
محکمہ زراعت،امور حیوانات وماہی پروری گلگت بلتستان خطے میں مضبوط تعمیری کردار ادا کرتے ہوئے ایک متحرک محکمہ بن چکا ہے ۔ محکمہ ہذا کے میڈیا سیل حکومت اور عوام کے درمیان رابطے کا پلیٹ فارم ہے جو کہ مؤثر روابط کے ذریعے لوگوں کے ساتھ مثبت تعلقات بنانے اور ان کی بروقت مدد میں بہتر معاون ثابت ہوگا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
New Civil Secretariat Building, Jutial
Gilgit
15100
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 05:00 |
| Tuesday | 09:00 - 05:00 |
| Wednesday | 09:00 - 05:00 |
| Thursday | 09:00 - 05:00 |
| Friday | 09:00 - 05:00 |
