25/04/2026
Government of GB warned the Officers/Officials to be neutral during Election process. If any of the government employee involve in elections activities a strict action against him will be taken a/c to government rules and regulations.
Notice. Social Media campaigning is also considered as offence a/c to below mention notification.
02/03/2026
While considering the deteriores circumstances in GB the government has decided to impose Curfew up to 4th March, 2026 or till the situation will normalize, whichever is earlier.
03/02/2026
آج مورخہ 03-02-2026 بروز منگل کو یونین کونسل بارگو میں محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انقاد کیا گیا جس میں اہل مکین بارگو کیلئے فری ادویات ، کنٹراسپٹیوز، فری میڈیکل چیک آف و فیملی پلاننگ کے ہوالے سے کاؤنسلنگ کی گئ ۔
01/11/2025
یوم آزادی گلگت بلتستان
یکم نوئمبر جدوجہد کا وہ تاریخ ساز دن ہے جس کا سورج آزادی کی نوید ساتھ لے کر طلوع ہوا ۔
یہیں وہ عظیم دن ہے جس میں ہمارے آباؤ و اجداد کی محنت و قربانیوں کا ثمر اللہ پاک نے آزادی کی شکل میں ہمیں عطاء کیا۔ ساتھیوں آزادی بہت بڑی نعمت ہے آئیں آزادی کے اس عظیم دن پر ہم یہ عزم کرے کہ ہم گلگت بلتستان جو کہ بہت قربانیوں کے بعد ملا ہے اس کو عظیم سے عظیم تر بنائے۔
پاکستان زندہ باد
گلگت بلتستان پائندہ باد
مناجب: پاپولیشین وئلفئیر ڈیپارئمنٹ گلگت بلتستان
23/10/2025
Training on Electronic Client Record ECR has been done at Youth Conference Hall Gilgit sponsored by UNFPA and Co-partners with MNHC&S islamabad.
19/09/2025
محکمہ خوارک گلگت بلتستان میں مندرجہ ذیل اسامیوں کو پر کرنے کیلئے درخواستیں مطلوب ہے ۔ خواہشمند حضرات بذریعہ GB Testing Service کے اپلائی کریں
11/09/2025
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں نائب قاصد کی ۱ اسامی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ خواہشمند حضرات دفتری اوقات میں فارم وصول کرے
28/08/2025
ویمن ڈیولپمنٹ ڈیپارئمنٹ میں مندرجہ ذیل پورسٹوں پر درخواستے مطلوب ہے ۔ مندرجہ ذیل تعلیمی قابلیت/اہلیت رکھنے والے افراد بذریعہ درخواست اپلائی کر سکتے ہیں -
12/08/2025
جشن آزادی مبارک۔
14اگست تاریخ کا وہ سنہرا دن ہے جو ہمیں ہمارے آباؤ اجداد کی عظیم قربانی و جدوجہد یاد دلاتا ہے ۔ آئیں آزادی کے اس پر مسرت موقعہ پر ہم پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
چھوٹا خاندان خوشحال پاکستان
مہکمہ بہبود آبادی حکومت گلگت بلستتان
05/08/2025
کشمیر بن کے رہے گا پاکستان
5 اگست یوم استحال کشمیر