12/07/2025
سونیوال یوتھ ونگ Offical page
وہ جو کرتے ہیں ہمیں مٹانے کے دعوے
شائد واقف نہیں ہمارے حوصلوں سے
12/07/2025
20/04/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
💛.روشن ہو قبر تیرا بارش ہو نور کی۔۔💝
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
💝.محشر میں ہو نصیب شفایت حضوؐر کی۔۔💝۔.
سیاسی وہ سماجی شخصیت دادا محمّد ولی آج اس دار فانی سے کوچ کرگے ۔اللّه اس با برکت مہینے کے صدقے سے میرے دادا کے صغیرہ و کبیرہ گناہو ں کو معاف فرما اور اس کے قبر کو روشن اور کشادہ فرما اور لواحقین کو صبر کامیلہ آجلہ نصیب فرما ۔امین سمہ امین ۔ جسکے نماز جنازہ بعد نماز ظہر سونیوال محلہ ابوبکر مسجد میں ادا کی جائیگی جنازے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کرے ۔
04/11/2022
الحَمْدُ الِلّه
یوتھ ممبر
فرینڈ فوٹو
پیغام حق 100% سچ
ہم میں سے ہر شخص کو یہ سوچنا چاہیے کہ دنیا میں ہمارا وقت بہت مختصر ہے، اس مختصر وقت کو بےجا بحث و تکرار ، حسد، کدورت اور دیگر رنجشوں سے تاریک نہیں کرنا چاہیے اور یہ خراب رویے وقت اور توانائی کی بربادی کا سبب ہوتے ہیں۔
کیا کسی نے آپکی دل شکنی کی ہے؟ پرسکون رہیے
سفر بہت مختصر ہے
کیا کسی نے آپکو دھوکا دیا، ذلیل کیا ہے؟
ریلیکس رہیں ، دباؤ کا شکار نہ ہوں
سفر بہت مختصر ہے
کیا کسی نے بلاسبب آپکی بےعزتی کی ہے؟
پرسکون رہیے اور نظرانداز کیجیے
سفر بہت مختصر ہے
کیا کسی نے آپ پر ناپسندیدہ تبصرہ کیا ہے؟
پرسکون رہیے، نظرانداز کیجیے ، انکو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، اور بغیر صلہ کے ان کو معاف کیجیے
سفر بہت مختصر ہے
ہر وہ تکلیف جو کسی دوسرے سے آپکو ملی، درحقیقت وہ اس وقت ہی تکلیف بنتی ہے جب آپ اسکے بارے میں سوچتے ہیں۔
یاد رکھیے ہمارا ایک دوسرے کے ساتھ سفر بہت مختصر ہے
کوئی اس سفر کی طوالت سے واقف نہیں، کل کسی نے نہیں دیکھا، کوئی نہیں جانتا کہ وہ اپنے اسٹاپ پر کب پہنچ جائیگا،
ہمارا سفر بہت مختصر ہے
آئیں اپنے خاندان اور دوستوں کی تعریف کریں۔ ان سے ہنسی مذاق کیجیے، ان کا احترام کیجیے، محبت کرنے والے اور درگزر کرنے والے بنیں کیونکہ سفر بہت مختصر ہے۔
26/07/2022
گلگت شہر سے محض چند گھنٹوں کے مسافت پر واقع جگلوٹ چکرکوٹ سئی بالا گاشو پاہوٹ کو اگر زمین پر جنت کا ٹکڑا کہا جائے تو شاید کم نہ ہوگا۔
08/07/2022
#لَبَّيْكَ_اللَّهُمَّ_لَبَّيْكَ #لَبَّيْكَ_لاَ_شَرِيكَ_لَكَ_لَبَّيْكَ
"یااللہ"ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرما
۔ 🤲 اَمـــِين يَارَبَّ الْعَالَمِيْن 🤲
ایڈوانس عید مبارک
11/05/2022
100%سچ
19/04/2022
"وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاء
14/04/2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭😭
اسلام آباد
ایک اور ستارہ ڈوب گیا ظالموں کے موجوں میں اللہ رب العزت ظہیر کی کامل مغفرت فرمائے اورلواحقین کو صبرے جمیل عطا فرماے اکیلا گھر کو چلانے والا ایک ایماندار نوجوان کی بے دردی سے قتل کی ھم پرزور مزمت کرتے ھے اور صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت سے اپیل کرتے ھے کہ ظہیر کے قاتلوں کوفی الفور گرفتار کرکہ قرار واقی سزا دیجاے
میری پوسٹ سے گزرنے والے
جا تیرے نصیب میں مکہ اور مدینہ جانا نصیب ہو
آمین ❤️🤲
ہم مسلمانوں سے زیادہ دنیا میں کوئی بھی خوش نصیب نہیں ہے روز قیامت ہماری سفارش وہ ہستی کرے گی جنکی امت میں شامل ہونے کی ہر نبی نے خواہش ظاہر کی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit Juglote (sai)
Gilgit
