Pmln Kohistan

Pmln Kohistan

Share

This page is only for political people

09/01/2025

یہ وطن تمہارا ہے
تم ہو پاسباں اس کے

یہ چمن تمہارا ہے
تم ہو نغہ خاں اس کے








05/12/2022

شکریہ وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب
Pmln Kohistan ♥️

02/12/2022

ببر شیر 🦁
لازمی سنے
Love Pmln♥️♥️

06/09/2022

پاکستان مسلم لیگ ن ہمارے خون میں شامل ہے
ہماری جان ہے پاکستان مسلم لیگ ن

29/08/2022

Picture of the day ♥️♥️
Love Pmln ♥️♥️♥️♥️

29/08/2022

کے پی کے میں 242 لوگ اللہ کو پیارے ہوگئے اور سینکڑوں زخمی ہوئے لاکھوں گھر تباہ ہوگئے انشاءاللہ 3 ستمبر تک 25 ہزار روپے ہر گھر کو ملے گا.جو لوگ اللہ کو پیارے ہوگئے انکے لواحقین کو 10,10 لاکھ روپے فراہم کیے جارہے ہیں.
وزیراعظم شہبازشریف
Love Pmln 💪
Pmln Kohistan 🐅

29/08/2022

قوم کی بیٹی قوم کے ساتھ
ہر طرف سے لوگوں کی محبت اور خلوص
قوم کی بیٹی قوم کے ساتھ
#مریم نواز

28/08/2022

مشکل گھڑی میں
عوام کا خادم عوام کے ساتھ
Pmln Kohistan 🐅💪

28/08/2022

اپر کوہستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، نظام زندگی متاثر، متعدد گائوں متاثر
Upper Kohistan Flood Situation





28/08/2022

وزیراعظم شہباز شریف صاحب سے گزارش ہے
سیلاب سے اپر کوہستان (خاص کر کہ تحصیل کندیا) بہت متاثر ہوا ہے
پلیز کوہستان کا دورا کرے😭😭😭

28/08/2022

ھم ڈسٹکٹ ایڈ منسٹریشن اور سپیشل ڈی سی کوھستان اپر سے پرزور مطالبہ کرتے ھیں عوام انتہائ مشکلات میں ھے عوام کو ھر قسم کی ریلیف ملنی چاھیے۔


Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Gilgit