Sanitary and Sewerage System Gilgit City
Sanitary and Sewerage System, Gilgit City
30/07/2025
ایڈمن #
سینیٹری و سیوریج سسٹم گلگت سٹی منصوبے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس پراجیکٹ ڈائریکٹر کے دفتر میں منعقد ہوا، جس میں گلگت شہر کے مختلف محلوں کے صدور نے شرکت کی۔
اجلاس کا مقصد منصوبے میں درپیش پیچیدگیوں اور مسائل پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ ملاقات کے دوران تکنیکی چیلنجز، بعض علاقوں میں تاخیر، عوامی خدشات اور مقامی آبادی کے ساتھ تعاون جیسے موضوعات پر گفتگو ہوئی۔
پراجیکٹ ڈائریکٹر نے تمام شرکاء کو یقین دلایا کہ مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں، اور اس بات پر زور دیا کہ منصوبے کی کامیابی کے لیے عوامی تعاون نہایت ضروری ہے۔
09/05/2025
A meeting was held today 9,May 2025 at the Project Director’s Office, chaired by Mr. Shafqat Ali (Project Director).
The following teams attended:
- Project Management Engineering Team
- Project Consultant Engineering Team
- Social Mobilization Team
🔹 Key Discussion Points:**
1. – Major issues faced during project implementation were discussed.
2. – Solutions and corrective measures were proposed.
3. – Roles and responsibilities were reinforced for smooth progress.
4. – Timelines, compliance, and field operations were reviewed.
28/04/2025
The DG GDA accompanied by PD and members of PMC,conducted comprehensive site inspection of the ongoing development project Sanitary and sewerage System Gilgit. The visit aim to access the progress of work, insurance adherence to project standard and engage with local community regarding their concern. The DG emphasized the public convenience and safety must remain a top priority along site project ex*****on.
پریس ریلیز
از جانب: سینٹری اینڈ سیوریج سسٹم، گلگت سٹی، پراجیکٹ گلگت
گلگت ( پریس ریلیز) – سینٹری اینڈ سیوریج سسٹم، گلگت سٹی، کے تحت شہر میں جدید سیوریج نظام کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے تاکہ شہریوں کو بہتر صفائی، ماحولیاتی تحفظ اور صحت مند زندگی کی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
اس منصوبے کی کامیابی میں تاحال شہریوں کی جانب سے مکمل تعاون حاصل رہا ہے تاہم اس کی مزید کامیابی بھی عوام کے مکمل تعاون سے ہی ممکن ہے۔
تاہم، یہ مشاہدے میں آیا ہے کہ کچھ مقامات پر بعض افراد زیرِ تعمیر مین ہولز میں قبل از وقت گندہ پانی چھوڑ رہے ہیں، جو نہ صرف بدبو اور ماحولیاتی آلودگی کا سبب بن رہا ہے بلکہ تعمیراتی عمل میں رکاوٹ بھی ڈال رہا ہے۔
اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات سے علاقے کے رہائشی مختلف بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ عوام کو یاد دلایا جاتا ہے کہ یہ عمل ایک سنگین جرم کے زمرے میں آتا ہے اور اس پر قانونی کارروائی بھی کی جاسکتی ہے۔
ہم عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس قومی منصوبے کی اہمیت کو سمجھیں، اور ایسے اقدامات سے گریز کریں جو منصوبے کی رفتار اور معیار کو متاثر کریں۔ آپ کا تعاون ہی صحت مند اور صاف گلگت کی ضمانت ہے۔
منجانب:
سینٹری اینڈ سیوریج سسٹم، گلگت سٹی،
گلگت
18/02/2025
ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت امیر اعظم حمزہ سیوریج سسٹم کے کاموں کا جائزہ لینے کے حوالے سے متعلقہ اداروں کے ذمہ داران کے ہمراہ دوری کر رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Office Of The Project Director, Sanitary And Sewerage System, Gilgit City, Near Ali Sadpara Chowk Naveed Shaheed Road Zulfiqarabad Gilgit
Gilgit
15100
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 16:00 |
