Khunjerab Security Force _ KSF

Call Directions

Khunjerab Security Force _ KSF This department is specifically established by Pakistan and China to protect the borders in the northern region.

01/07/2026
01/07/2026

Officials of the Khunjerab Security Force rescued a stranded ibex that had become trapped in a forest area. The animal was safely recovered and handed over to the Wildlife Department at Dhee Headquarters for further care and protection.

خنجراب کے راستے غورحل میں سیلاب کی وجہ سے قراقرم ہائی وے بند ۔ایک چینی مال بردار کنٹینر بھی سیلاب میں پھنسا ہوا ہے اس کی...
30/06/2026

خنجراب کے راستے غورحل میں سیلاب کی وجہ سے قراقرم ہائی وے بند ۔
ایک چینی مال بردار کنٹینر بھی سیلاب میں پھنسا ہوا ہے اس کی وجہ سے ٹاپ جانے والے سیاح اور چین سے آنے والے لوگ پھنسے ہوئے ہیں ۔

ہنزہ ۔عید الاضحیٰ کے موقع پر ڈی پی او ہنزہ مناہل خواجہ (پی ایس پی) نے خنجراب میں قائم خنجراب سیکیورٹی پولیس  کی چیک پوسٹ...
28/05/2026

ہنزہ ۔عید الاضحیٰ کے موقع پر ڈی پی او ہنزہ مناہل خواجہ (پی ایس پی) نے خنجراب میں قائم خنجراب سیکیورٹی پولیس کی چیک پوسٹوں کا دورہ کیا اور سکیورٹی پر مامور افسران و جوانوں سے ملاقات کی ۔عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر انہوں نے جوانوں کے مسائل سنے،اور دورانِ ڈیوٹی نمایاں کارکردگی دکھانے وال اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں۔

(ترجمان گلگت بلتستان پولیس)

آجمورخہ ہذا کو تھانہ سوست میں ایس ڈی  پی او گوجال کے زیر صدارت ایک میٹنگ ھوئی ۔ میٹنگ میں مجسٹریٹ درجہ دوئم ، ایس ایچ او...
12/05/2026

آجمورخہ ہذا کو تھانہ سوست میں ایس ڈی پی او گوجال کے زیر صدارت ایک میٹنگ ھوئی ۔ میٹنگ میں مجسٹریٹ درجہ دوئم ، ایس ایچ او صاحب، صدر سوست بازار ایسوسیشن و ممران نے شرکت کیا۔ ایس ڈی پی او صاحب نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ چوری و دیگر جرائم کی روک تھام کیلئے اپنا کردار ادا کریں ۔ آخر میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ سوست بازار میں جرائم کی سرکوبی کیلئے پولیس اور بازار ایسوسیشن مل کر کام کرینگے۔

ہنزہ: پاک چین سرحدی علاقے خنجراب پاس پر خنجراب سکیورٹی فورس (KSF) اور چینی فوج کے درمیان مشترکہ گشت کی مشق کا انعقاد کیا...
07/05/2026

ہنزہ: پاک چین سرحدی علاقے خنجراب پاس پر خنجراب سکیورٹی فورس (KSF) اور چینی فوج کے درمیان مشترکہ گشت کی مشق کا انعقاد کیا گیا۔

مشترکہ مشق کا مقصد پاک چین سرحدی سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانا، باہمی تعاون کو فروغ دینا اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا تھا۔

مشق کے دوران دونوں جانب کی فورسز نے پیشہ ورانہ مہارت، ہم آہنگی اور سرحدی نگرانی کے مختلف امور کا عملی مظاہرہ کیا۔ حکام کے مطابق اس نوعیت کی مشترکہ سرگرمیاں خطے میں امن، استحکام اور دوطرفہ اعتماد کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

24/04/2026

Address

Gilgit
10600

Telephone

+923455907220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khunjerab Security Force _ KSF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share