03/07/2026
#ایڈمن
میرے لیے یہ ایک اعزاز ہے کہ میں قائد ملت جعفریہ پاکستان اور دیگر ملک کے جید علماء کرام کے ساتھ تہران میں موجود ہوں جہاں سپریم لیڈر، آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر اپنی گہری تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کرنے کا موقع ملا ۔ شہید سید علی خامنہ ای ایک قابلِ جنہوں نے حالات کے دھارے کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے کی جرات کی اور مظلوموں کے حق میں جدوجہد کی۔
التماس دعا۔ محمد علی قائد