Excise & Taxation, Zakat & Usher, Cooperatives and Transport Department GB

Excise & Taxation, Zakat & Usher, Cooperatives and Transport Department GB

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Excise & Taxation, Zakat & Usher, Cooperatives and Transport Department GB, Government Organization, Excise & Taxation Complex Jutiyal, Gilgit.

The department of Excise & Taxation, Zakat & Usher, Cooperatives and Revenue Department was established in 2009 after promulgation of the GB Self Governance & Empowerment Order 2009.

03/06/2026

ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر) عارف احمد نے ضلع گلگت میں عیدِ غدیر کے موقع پر 4 جون 2026 بروز جمعرات عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

02/06/2026

اہم سفری اطلاع
بابوسر ٹاپ روڈ 6 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔
بابوسر اور اس کے گرد و نواح میں مسلسل برف باری ہو رہی ہے اور موسم کی خرابی کے باعث، وہاں موجود مشینری پہلے سے جمع شدہ ملبہ اور برف ہٹانے میں مصروف ہے۔۔ سڑک کی مکمل بحالی اور محفوظ آمدورفت کو یقینی بنانے کے پیشِ نظر روڈ کو 6 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ متبادل راستہ داسو روڈ سے سفر کریں اور پولیس وضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔
مزید معلومات اور تازہ ترین صورتحال سے آگاہی کے لیے پولیس ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کریں۔

(ترجمان گلگت بلتستان پولیس)

29/05/2026
28/05/2026

بابوسر ٹاپ ❤

Photos from Excise & Taxation, Zakat & Usher, Cooperatives and Transport Department GB's post 28/05/2026

بابوسر ٹاپ روڈ پر سفری انتباہ۔۔
عوام الناس، سیاحوں اور مسافروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بابوسر روڈ پر اس وقت سفر انتہائی خطرناک اور غیر معمولی احتیاط کا متقاضی ہے۔ بابوسر ٹاپ اور گرد و نواح میں شدید برف باری کے باعث سڑک کو فی الحال صرف یکطرفہ آمدورفت کے لیے محدود طور پر کھولا گیا ہے، جبکہ شام 6 بجے کے بعد درجہ حرارت میں شدید کمی اور برف جم جانے کے باعث یہ راستہ ناقابلِ استعمال ہو جاتا ہے۔
ابتدائی دنوں میں برفانی تودے گرنے، شدید پھسلن، گاڑیوں کے بریک فیل ہونے، گلیشیئرز کے اچانک متحرک ہونے، پتھر اور ملبہ گرنے سمیت دیگر ہنگامی خطرات انسانی جانوں کے لیے سنگین نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔
لہٰذا تمام شہریوں، سیاحوں اور ٹرانسپورٹرز سے پُرزور اپیل کی جاتی ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ماہرین کی جانب سے بابوسر روڈ کو مکمل طور پر محفوظ اور کلیئر قرار دیے جانے تک اس شاہراہ پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، اور پولیس و انتظامیہ کی ہدایات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال یا مزید معلومات کے لیے فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کریں۔
آپ کا تعاون قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے نہایت اہم ہے۔

26/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک ۔

26/05/2026

ایسے تمام بائیک مالکان جنہوں نے وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کے شہریوں کیلئے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر جو ماہانہ 2000 روپے فیئول سبسڈی کی رقم کے حصول کیلئے پورٹ پر رجسٹریشن کی تھی انکو اطلاع دی جاتی ہے کہ انکو دوسرے ماہ کی سبسڈی کے مزید 2000 روپے انکے فراہم کردہ بنک اکاؤنٹس میں چیف سیکرٹری کی خصوصی ہدایت پر جاری کر دیئے گئے ہیں۔ براہ کرم اپنے بنک اکاؤنٹس چیک کرکے رقم وصول کیجئے۔ شکریہ

22/05/2026

*Excise Police Check Post Thore, District Diamer (Fare & Freight Enforcement Drive)*
Dated: 22nd May, 2026
In continuation of the crackdown against violators involved in overcharging fare and freight rates by rent-a-car operators and public service vehicles, and keeping in view the upcoming *Eid-ul-Azha* and the heavy influx of passengers, some operators have arbitrarily increased fare and freight charges. Therefore, the enforcement drive is being continued at Excise Police Check Post Thore, District Diamer.
As a result, an amount of approximately PKR 200,000 unlawfully charged from passengers was refunded on the spot by the Excise Police Team deputed at the check post, today.

22/05/2026

خوش آمدید ۔

20/05/2026

جے ایس آر (JSR) روڈ اپڈیٹ

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جے ایس آر (JSR) روڈ شنگس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے باعث عارضی طور پر بند تھی، تاہم اب شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔
مزید معلومات کے لیے پولیس ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کریں ۔

(ترجمان گلگت بلتستان پولیس)

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Excise & Taxation Complex Jutiyal
Gilgit