04/02/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
We, the Mughal family, extend our heartfelt condolences on the passing of Ghazi Subedar Yusuf Ali . His bravery and sacrifices in the struggle for freedom will always be remembered.
May Allah grant him the highest place in Jannah and give strength to his family and loved ones in this difficult time.
02/01/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
زندگی موت کی امانت ہے
ہر نفس اس کی ضمانت ہے
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
07/12/2024
اظہارِ تعزیت.
انا للہ وانا الیہ راجعون
چونگرہ مجینی دار کی قابلِ احترام اور شریف النفس شخصیت کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج ہوا۔ اللہ تعالیٰ بحقِ معصومین علیہم السلام انہیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
16/11/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
12/11/2024
استور کوسٹر حادثے میں جان بحق ھونے والے تمام مرحومین کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔😭😭
17/10/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
بچھڑا کچھ اس آدا سے کہ رت ھی
بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائی
22/04/2023
تَقَبَّلَ اللّهُ مِنَّ وَ مِنْكُمْ.
On this occasion of Eid Al Fitar, I wish may this auspicious occasion bring you all peace, prosperity and happiness.
Eid Mubarak
Regds
Mir Ghayas Khan
VIP International
14/04/2023
Saghar Bogail family shares the sorrow with the family on this sudden sad demise of Engr Ghazanfer.He was undoubtedly a well known legend , kind,and iconic figure of our society
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
May Allah Almighty grant the departed soul with the highest ranks in Jannat ul Firdous! Ameen