Voice Of Diamer

Voice Of Diamer

Share

VOICE OF DIAMER Prime Time

31/05/2026

متحدہ علماء داریل کا ایک جیالہ نعرے کی پریکٹس کرتے ہوئے۔ 📢✊

26/05/2026

دیامر کے ایک حاجی شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے اُسے سخت دھمکیاں بھی دے رہے ہیں۔ 😄
PTI Gilgit Baltistan
Deputy Commissioner Diamer JUI Social Media Team Darel GB Official Gilgit Media Network Voice Of Diamer Assistant Commissioner/SDM Darel Pakistan Peoples Party - PPP Clean Green Pakistan Fazal Muhammad Barkat Shahi Ehsan Ul Haq Prof. Dr. Ikram Ullah Khan - Best Skin Specialist, Best Dermatologist

17/05/2026

کسی کے پاس ایسے پرانے سکے ہے تو رابط کر سکتے ہیں

17/05/2026

داریل دفاعِ صحابہؓ استحکامِ پاکستان کانفرنس
مرکزی جامع مسجد گماری میں منعقدہ عظیم الشان دفاعِ صحابہؓ استحکامِ پاکستان کانفرنس سے معروف عالمِ دین مولانا فرمان صاحب تھور آپریشن کے حوالے سےخطاب کر رہے ہیں۔
انہوں نے اپنے بیان میں اتحادِ امت، دینی شعور، امن و استحکامِ پاکستان اور نوجوان نسل کی صحیح رہنمائی پر زور دیا۔
کانفرنس میں علاقے بھر سے علماء کرام، مشائخ عظام اور عوام الناس کی بڑی تعداد شریک ہے۔
PTI Gilgit Baltistan Deputy Commissioner Diamer JUI Social Media Team Darel GB Official Gilgit Media Network Voice Of Diamer Assistant Commissioner/SDM Darel Pakistan Peoples Party - PPP Clean Green Pakistan Barkat Shahi Toursim Guidence GB
Baad E Shimal Gilgit-Baltistan
Ehsan Ul Haq

17/05/2026
16/05/2026
14/05/2026

شندور کی خوبصورت فضاؤں میں دیامر کے دو نامور سیاسی کمانڈوز کا دبنگ انداز میں پولو گراؤنڈ میں انٹری PTI Gilgit Baltistan
حاجی رحمت خالق اور حاجی گلبر

13/05/2026

😄
"داریل منیکال گیوٹ خومر 2 میں سیاست کا ایسا ماحول بن گیا ہے کہ
اب تو لطیف الرحمان کی چھوٹی بیٹی بھی سیاسی بن گئی! 📢✌️"

08/05/2026

الحمد للّٰہ
شپیشل پرسن محمد ارشاد نے اپنا پہلا ووٹ یعنی بیلٹ پیپر، کی فارم مولانا راج عالم کی سربراہی میں متحدہ علماء داریل کے نامزد امیدوار مولانا عبدالکریم کے حوالے کر دیا۔
یہ اعتماد اور حمایت حق و سچ کی آواز کے ساتھ کھڑے ہونے کا عملی ثبوت ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Setret No 1
Gilgit
COLLEGED