Excise Police Hunza

Excise Police Hunza

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Excise Police Hunza, Government Organization, Hassanabad Hunza near FWO camp, Gilgit.

08/09/2024

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسران کے تبادلے ۔۔۔

ناصر علی کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر ڈسٹرکٹ ہنزہ ، محمد میر باز خان کو ڈسٹرکٹ گلگت، شیر بہادر کو ڈسٹرکٹ سکردو، عابد رزاق کو ایڈ من،یاسر عباس کو ڈسٹرکٹ دیامر ،سجاد حسین کو ڈسٹرکٹ شگر، حسن شاہ کو ڈسٹرکٹ گانچھے جبکہ حسنین رضا کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر ڈسٹرکٹ نگر تعنیات کر دیا گیا ہے ۔
نوٹیفکیشن جاری ۔

05/06/2024

کرایہ نامہ برائے رینٹ کار سروس گلگت تا روالپنڈی ۔

30/05/2024

Revised fare and freight rate from GB to Rawalpindi and vice versa.
HunzaNews
PAMIR TIMES

Photos from Excise Police Hunza 's post 02/05/2024

اسلام آباد سرینا ہوٹل میں منعقد بین الاقوامی نارکوٹکس کنٹرول کانفرنس میں ڈپٹی ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول گلگت بلتستان سید یاسر حسین کی شرکت ۔

30/03/2024

خبردار ۔۔
قانون ہاتھ میں مت لیں۔

19/03/2024

سیکریٹریز پوسٹنگ/ ٹرانسفر .
رحمان شاہ کو سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن،زکواة عشر اینڈ کوآپریٹو گلگت بلتستان تعینات کر دیا ہے جبکہ سید اختر حسین رضوی کو سیکریٹری سکول تعلیم گلگت بلتستان تعینات کر دیا گیا ہے ۔
نوٹیفکیشن جاری ۔

18/03/2024

نمونہ نمبر پلیٹ برائے NCP گاڑی ۔

27/10/2023



ڈائیریکٹریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول گلگت-بلتستان میں عارضی بنیادوں (پراجیکٹ) پر مندرجہ ذیل خالی آسامیوں پر موزوں اور اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔



12/10/2023

ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و ٹرانسپورٹ بلتستان ڈویژن سید یاسر حسین کو ڈپٹی ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول گلگت بلتستان کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے ساتھ بطور پراجیکٹ ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول گلگت بلتستان بھی کام کریں گے ۔
افس آرڈر جاری ۔
سید یاسر حسین جو کہ بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ و ٹرانسپورٹ بلتستان ڈویژن میں اپنے خدمات سرانجام دے رہے ہیں اب ساتھ ہی سید یاسر حسین کو محکمے کے جانب سے بطور ڈپٹی ڈائریکٹر و پراجیکٹ ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا ہے ۔
نارکوٹکس کنٹرول سسٹم کے فعالیت سے نوجوان نسل میں منشیات کے جرائم پیشہ عناصر کے روک تھام میں مدد ملے گی اور ساتھ ہی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف قانون سازی بھی ہوگی اور سٹاف کو بھی اس حوالے سے ٹریننگ دی جائے گی اس کے علاوہ گلگت بلتستان کے خطے سے منشیات کے خاتمے کے لئے نوجوان نسل میں شعور و آہی کو اجاگر کرنے کے لئے اور گلگت بلتستان میں موجود تمام یونیورسٹیوں اور کالجوں میں سمنیاز کا انعقاد کیا جائے گا ۔

Photos from Excise Police Hunza 's post 22/08/2023

HUNZA FIELD UPDATE Dated:
21st Aug.2023
:
Routine road beat checking of field squad of Excise Police Hunza under the supervision of ETO against non indexed NCP vehicles, un register vehicles, tax defaulters , fancy number plates and other violators of rules / laws of transport"

16/08/2023

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان کی جانب سے گاڑیوں کی فزیکل فٹنس نہ ہونے کی وجہ سے نجی کمپنی کے 2 گاڑیوں کے روٹ پرمٹ کو کینسل کر دیا گیا ہے ۔

07/08/2023

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان میں FPSC کے تحت ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر گریڈ 17 کے 3 اسامیوں کے لئے موزوں امیدوار مطلوب ہیں ۔

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 21اگست 2023 ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Hassanabad Hunza Near FWO Camp
Gilgit
17505

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00