Communication and Works Department

Communication and Works Department

Share

To inform the Public regarding events and activities carried out by Communication & Works Department.

07/05/2026

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان کی ملاقات۔

ملاقات میں وزیرِ مواصلات نے وزیرِاعظم کو وزارت کے تحت جاری عوامی سہولت کے منصوبوں اور ترقیاتی کاموں پر پیش رفت سے آگاہ کیا اور ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔
Abdul Aleem Khan

07/05/2026

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورۂ گلگت بلتستان کے لیے گلگت پہنچ گئے۔

وزیرِ اعظم کی گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ اور نگران وزیرِ اعلی گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد سے ملاقات۔

وفاقی وزراء احسن اقبال، سردار اویس احمد خان لغاری، عطاء اللہ تارڑ، انجینئیر امیر مقام، عبدالعلیم خان، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، مشیر وزیرِ اعظم رانا ثناء اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔

07/05/2026

براہِ راست: وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں مختلف منصوبوں کے اجرا کی تقریب سے خطاب

07/05/2026

Federal Minister for Communications Abdul Aleem Khan calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad.
Abdul Aleem Khan

03/05/2026

حد رفتار کی پابندی کریں اور اپنا سفر محفوظ بنائیں!

03/05/2026

اطلاع: سڑک بند ہے۔

مقام: قراقرم ہائی وے، چلاس سیکشن لال پڑی، گلگت، (کلومیٹر 507)۔
وجہ: لینڈ سلائیڈنگ۔

02/05/2026

اطلاع: سڑک بند ہے!

مقام:پڑی شاہراہ قراقرم ۔
وجہ: سیلابی ریلے۔

Photos from Communication and Works Department's post 02/05/2026


*صوبائی سیکرٹری برائے محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ،سجاد حیدر نے جشنِ بہاراں سپورٹس گالا ( ۲۰۲۶) کے موقع پر سٹی پارک گلگت کا دورہ،مختلف ٹیموں سے ملاقات کی،اسپورٹس کٹس تقسیم کیں اور ایک نمائشی ٹیسٹ میچ میں شرکت کی۔*

گلگت: جشنِ بہاراں کی تقریبات کے سلسلے میں صوبائی سیکرٹری برائے محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ نے سٹی پارک گلگت کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف کھیلوں کی ٹیموں اور منتظمین سے ملاقات کی اور جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران صوبائی سیکرٹری برائے محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ نے کھلاڑیوں میں اسپورٹس کٹس تقسیم کیں اور ایک نمائشی ٹیسٹ میچ کا باقاعدہ افتتاح کیا، جس میں کھلاڑیوں نے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم سے بھی خصوصی ملاقات کی، ان کے حوصلے اور جذبے کو سراہا، اور یقین دہانی کرائی کہ حکومت ان جیسے باصلاحیت کھلاڑیوں کی ہر ممکن سرپرستی جاری رکھے گی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی سیکرٹری نے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیاں نوجوانوں کی جسمانی و ذہنی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایسے ایونٹس نہ صرف صحت مند تفریح فراہم کرتے ہیں بلکہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرکے معاشرے میں ہم آہنگی اور یکجہتی کو بھی فروغ دیتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ کھیلوں کے میدانوں اور دیگر سہولیات کی بہتری کے لیے بھرپور اقدامات کر رہا ہے تاکہ نوجوانوں کو بہتر مواقع فراہم کیے جا سکیں اور علاقے میں کھیلوں کے معیار کو مزید بلند کیا جا سکے۔
Information Department Gilgit-Baltistan

01/05/2026

𝐏𝐑𝐄𝐒𝐒 𝐑𝐄𝐋𝐄𝐀𝐒𝐄
===========================
𝑪𝒍𝒂𝒓𝒊𝒇𝒊𝒄𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝑹𝒆𝒈𝒂𝒓𝒅𝒊𝒏𝒈 𝑭𝒂𝒌𝒆 𝑵𝒐𝒕𝒊𝒇𝒊𝒄𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒐𝒏 𝑴𝒐𝒕𝒐𝒓𝒄𝒚𝒄𝒍𝒆𝒔 𝒊𝒏 𝑻𝒐𝒖𝒓𝒊𝒔𝒕 𝑨𝒓𝒆𝒂𝒔
===========================
It has come to the attention of the Tourism & Culture Department, Government of Gilgit-Baltistan, that a fake notification purporting to ban motorcycles in tourist and trekking areas is being circulated on social media. The said document, bearing the title of a “Mountain Regulation Department,” is unauthentic and has no legal or administrative standing.

The Tourism & Culture Department Gilgit-Baltistan is the sole competent authority responsible for regulating tourism, mountaineering, and trekking activities in the region. All such activities are governed under existing Acts, Rules, and Standard Operating Procedures (SOPs) designed to protect the ecology, environment, and fragile mountain ecosystems of Gilgit-Baltistan.

We strongly emphasize that:

• No such blanket ban has been issued by the Government of Gilgit-Baltistan.
• Regulatory measures already in place are aimed at sustainable tourism, ensuring both environmental protection and community benefit.
• Tourists and trekkers are advised to follow the officially notified SOPs and guidelines available with the Department and local administration.

The public is requested to disregard the fake notification and rely only on official communications issued by the Tourism & Culture Department Gilgit-Baltistan. Circulation of false or misleading information not only creates confusion but also undermines the collective efforts to promote responsible tourism in the region.

For authentic updates, please refer to official notices and press releases issued by the Department.
===========================
𝕀𝕤𝕤𝕦𝕖𝕕 𝕓𝕪:
𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦 & 𝐂𝐮𝐥𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭
𝐆𝐨𝐯𝐞𝐫𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐆𝐢𝐥𝐠𝐢𝐭-𝐁𝐚𝐥𝐭𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧
===========================














01/05/2026

عبادت کے ستر درجے ہیں، اور ان میں سب سے بہترین حلال کی طلب ہے۔
رسول خدا(ص)
یکم مئی، یوم مزدور۔

01/05/2026

اطلاع: سڑک بند ہے!
مقام: متعد مقامات
استور ویلی روڈ۔
وجہ: ۔ بارش،پتھر گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00