07/02/2026
دہشتگرد کا تعلق کسی خاص مسلک یا فرقے سے نہیں،
دہشتگردی کسی خاص فرقے کے خلاف نہیں،
دہشتگردی پوری پاکستان کا مسئلہ ہے، یہاں جتنے بھی لوگ بستے ہیں چاہے کسی بھی طبقے سے تعلق رکھتے ہیں ان سب کا مسئلہ ہے
المختصر پاکستان میں ہونے والی سازشوں اور پروپیگنڈوں کے خلاف پوری قوم نے مل کے مقابلہ کرنا ہے۔وفد کے ہمراہ
زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے، اللہ پاک زخمیوں کو صحت سلامتی عطا فرمائے اور شہداء کے درجات بلند فرمائے آمین
عمران علی حیدری ایڈووکیٹ
04/02/2026
Zawar Mehdi بہت مبارک زوار۔
یوتھ کا وطن کے حقوق کا تحفظ کے لئے بیدار ہونا تبدیلی کی علامت ہے۔ ماشاءاللہ
تمام رابٹ یوتھ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
عمران علی حیدری ایڈووکیٹ
21/12/2025
Have no fear, the Lawyer is Here ❤️
18/11/2025
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی واقعے کی انتظامیہ خود زمہ دار ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ، ضلعی انتظامیہ اور صوبائی حکومت فیل ہوچکے ہیں۔ وگرنہ بلا تفریق قانونی کارروائی کیوں نہیں کرتے؟ ایک واقعے کو ٹیسٹ کیس بناکے اصل شرپسندوں کو سزا دینگے تو کبھی اس طرح کے واقعات نہیں ہونگے۔ یونیورسٹی کو یونیورسٹی رہنے دیا جائے، تعصب کی آماجگاہ نہ بنائیں۔ تعلیمی ادارے کی عزت بھی خراب کرتے ہو۔ شرم سے ڈوب کیوں نہیں مرتے؟ اس وطن نے مزید اس طرح نہیں چلنا۔ خدارا خدارا اپنے نسلوں کی خاطر، ان کے مستقبل کی خاطر خطہ گلگت بلتستان کے باسی شرپسندوں کے خلاف متحد ہوجاؤ۔ کب تک منافقت کرتے رہو گے۔
عمران علی حیدری
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
09/11/2025
بہت مبارک ہو ❤️ اللہ پاک آپ کی ہمت حوصلے بلند فرمائے آمین ✊✌️
05/11/2025
#ایڈمن راولپنڈی ۔۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات اور گلگت بلتستان کے آمدہ الیکشنز اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو۔
قائد محترم نے مختلف امور پر رہنمائی کی۔ اللہ پاک قائد محترم کو صحت سلامتی عطا فرمائے 🤲
04/11/2025
شکریہ گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس کونسل قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد۔
تمام دوستوں کی محبتوں کا شکریہ ❤️
25/10/2025
Vote and support Naseer Ahmad Kiani
Candidate for Member Islamabad Bar Council ✊✌️
22/10/2025
Please vote and support ✌️✊ AbdulRahman Bajwa
22/10/2025
Please vote and support Syed Nayab Hassan Gardaizi candidate for member IBC ✊✌️ Nayab Gardezi