مدرسہ الحسینی دینیات سنٹر شنگوٹ دنیور

مدرسہ الحسینی دینیات سنٹر شنگوٹ دنیور

Share

Madrsa al hussaini Daniyat Center Shangote Danyore

15/10/2025

اپنے آپ کو خدا کے حوالے کریں
یہ اصل ازادی ہے غلامی نہیں ہے
علامہ سید نصرت بخاری

13/10/2025

سوشل میڈیا پہ گردش کرنے والے لڑکے جو آغا سید راحت کی تصویر کی بےحرمتی کررہے فلفور گرفتار کرکے کانونی کاوائی کی جائے 🖐️

30/09/2025

وہ روایات جو بتاتی ہیں کہ حضرت فاطمہ زہرا س کی شہادت رسول خدا ص کی رحلت کے 40 دن بعد ہوئی۔ ان روایات کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا س کی شہادت کا دن 8 ربیع الثانی ہے۔
حرم امام علی ع میں ایام فاطمیہ س کی مناسبت سے سیاہ بینرز لگادئیے گئے ہیں۔ 🏴🚩

صلی اللہ علیک یا فاطمہ س 😢💔

29/09/2025

رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر تعزیتی بیان:۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم
محترم آیت اللہ الحاج سید علی سیستانی (دامت برکاتہ)
میں آپ کو آپ کی محترمہ اہلیہ کے انتقال پر تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے ان کے لیے رحمت اور مغفرتِ الٰہی کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای | 2025/09/29

29/09/2025

کیوں چھوڑ جاتی ہے ماں 😢💔

آیت اللہ سید علی سیستانی دام ظلہ کی زوجہ ، آیت اللہ سید رضا سیستانی اور آیت اللہ سید باقر سیستانی کی والدہ مرحومہ کی نماز جنازہ حرم امام حسین ع کربلا اور حرم امام علی ع نجف اشرف میں ادا کر دی گئی۔ 💔🤲

29/09/2025

آیت اللہ سید علی سیستانی دام ظلہ کی زوجہ مرحومہ کی نماز جنازہ حرم امام علی ع میں ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں مجتہدین عظام ، علماء کرام و طلاب حوزہ نجف اشرف کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین

27/09/2025

*😭اے سیـــــدِ شہیـــد…!*

*آپ کی یاد دلوں کو رُلاتی ہے، آپ کا لہو امت کے ضمیر کو جگاتا ہے۔😭💔*
*شہید کی یاد منانا، خود شہادت سے کم نہیں کیونکہ یہ یاد ہماری رگوں میں حیات اور غیرت کو تازہ کرتی ہے۔*

*شھـــادت مبــــارک ہـــو اے چــــراغِ وفـــــــا…! 🌹🕊️*

*آپ نے اپنے خون سے حق کی راہوں کو ہمیشہ کے لیے روشن کر دیا۔ آج بھی آپ کی خوشبو امت کے دلوں میں زندہ ہے، اور آپ کا ذکر آنکھوں کو اشکبار کرتا ہے۔🫀🕯️*

*سلام ہو آپ پر کہ آپ کی شہادت نے زمانے کو جگا دیا، اور سلام ہو اُن آنسوؤں پر جو آپ کے نام پر بہتے ہیں۔🕊️🌹*

23/09/2025

امام علی زین العابدین علیہ السلام

"ابنَ آدَم، إنَّكَ لا تَزالُ بِخَیرٍ ما كانَ لكَ واعِظٌ مِن نَفسِكَ، وَكانَتِ المُحاسَبَةُ مِن هَمِّكَ."
اے آدم کی اولاد! تُو ہمیشہ بھلائی میں رہے گا جب تک تیری نصیحت کرنے والی تیری اپنی ذات ہو اور تیرا اہم کام محاسبۂ نفس اور غور و فکر ہو۔
(تحف العقول، ص 282)
صبح بخیر التماسں دعا

22/09/2025

اپنے بچوں کو امام زمانہ (عج) کی امانت سمجھ کر تربیت کریں کیونکہ ان بچوں نے امام زمانہ (عج) کے لشکر میں شامل ہونا ہے۔۔۔!🌸

~ رہبر معظم آیت الله سید علی خامنه ای ❤️

21/09/2025

*🌹✨ کربلا پولیس کے نو بھرتی نوجوانوں نے حرم حضرت عباس علیہ السلام میں پُرنور سلامی پیش کی اور حلفِ وفاداری ادا کیا۔*
*یہ روح پرور منظر، حفاظتِ وطن اور خدمتِ مقامات مقدسات کے عہد کی خوبصورت جھلک تھا، جہاں عقیدت اور ذمہ داری ایک ساتھ جَلوہ گر تھے۔ 🌹💖🤲*

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit
5121472