PITAC Regional Office Gilgit

PITAC Regional Office Gilgit

Share

Pakistan Industrial Technical Assistance Centre (PITAC) is premier Organization of Ministry of Industries and Production, Government of Pakistan

(WHAT WE DO)
Train and upgrade skills of Industrial and Management personnel associated with Industrial sector of Pakistan. Design and Manufacture production Tooling i.e. Jigs, Fixture, Gauges, Injection Models, Compression Models, Blow Models, Dies and Tools of various industries. Disseminate modern technical knowhow among industrial personnel through demand driven intensive training programs, seminars, Workshops, group discussions and demonstrations.

30/04/2026

New Session of Computer Course are ready to start soon!

02/04/2026

سولر انسٹالیشن کورسز میں بلتستان ریجن کے طلبہ کیلئے ایک سنہری موقع ۔۔۔۔ آئیں سیکھیں اور کمائیں۔۔


02/02/2026

آلسلام علیکم!

جیسا کہ آپ سب کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ پٹاک سنٹر گلگت میں سر راشد منہاس کی زیرِ قیادت کرپٹو کرنسی کورس میں داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ الحمداللہ، کئی افراد اس کورس کے لیے اپنی رجسٹریشن مکمل کروا چکے ہیں، جبکہ داخلے کی آخری تاریخ 5 فروری مقرر ہے۔ خواہشمند حضرات سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ سے پہلے اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔ صرف رجسٹرڈ امیدواران کو ہی ڈیمو کلاس میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے نیچے نمبر پر رابطہ کریں: -۔

ہنر ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے، اور موجودہ دور میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری اور مہنگائی کے پیشِ نظر ملازمت چاہے سرکاری ہو یا پرائیوٹ ہر کسی کی بس کی بات نہیں لہذا جتنا زور کسی ادارے میں پچاس ساٹھ ہزار کی ایک معمولی نوکری کیلئے کر رہے ہیں اس سے کم محنت و مشقت میں کوئی بھی ہنر سیکھ کر باعزت روزگار کمانا کوئی مشکل کام نہیں ۔ لہذا ہنر سیکھنا وقت کی سب سے اہم ترین ضرورت بن چکی ہیں۔

بالخصوص پڑھے لکھے افراد کے لیے آن لائن ارننگ ایک بہترین موقع ہے۔ سر راشد منہاس ایک پروفیشنل فری لانسر اور آن لائن ٹریڈر ہیں، اور علاقے کے نوجوانوں کو جدید اسکلز سے روشناس کرانے اور عملی تربیت فراہم کرنے کے لیے ہم نے ان کی تجربات اور خدمات حاصل کی ہیں۔

لہٰذا اس سنہری موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں، آئیں پہلے سیکھیں اور پھر مہینے کے اندر اندر اپنی کمائی کا شاندار آغاز کر دیں۔ یاد رہیں کام کوئی بھی ہو مشکل نہیں مگر کام سے پہلے کسی تربیت یافتہ ہنرمند سے اس کام کے رموز و اسرار سیکھنا بہت ضروری ہے۔

یاد رہے زیادہ تر لوگ بنا سیکھے کام شروع کر دیتے ہیں اس وجہ سے مار کھا جاتے ہیں۔ لہذا آسان سے آسان کام کو بھی بنا سیکھے کرنے کی رسک نہ لیں ورنہ معمولی سے غلطی آپکو نہ صرف ناکام کر دے گی بلکہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ڈی موٹویشنل بھی کر دے گی۔

لہذا تعلیم کیساتھ تربیت پروفیشنل لوگوں کے لیے کھانے کے ساتھ پانی کی مانند ضروری ہیں۔ تشریف لائیں پہلے سیکھیں پھر آزمائیں۔۔

اور اس آگاہی پیغام کو اپنے دوستوں اور قریبی حلقوں میں ضرور شیئر کریں۔
شکریہ

26/01/2026

پٹاک ریجنل سنٹر گلگت لا رہے ہیں پہلی بار انتہائی ایڈوانس کورسز، ہمارے نوجوانوں کیلئے ۔۔۔

اعلی ترین پروفیشنل کوالفائیڈ انسٹرکٹرز، سیکھیں اور کمائیں۔۔۔

2 فروری 2026 سے باقاعدہ کلاسیں شروع ہو رہے ہیں۔ محدود نشتوں پر پہلے آئیں پہلے پائیں کے بنیاد پر داخلہ پائیں

28/12/2025

Enter to Learn & Leave to Earn

26/12/2025

پٹاک ریجنل سنٹر گلگت میں الیکٹریشن اور کمپیوٹر کے کورسز کا داخلہ جاری ہے۔ خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔ 03554777688

08/12/2025

پٹاک ریجنل سنٹر میں جنرل الیکٹریشن اور کمپیوٹر کے کورسز کا داخلہ جاری ہے۔ خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔ 03555205178

14/10/2025

Contact on whatsApp for Admission 03555205178

08/10/2025

اگلے ہفتے سے پٹاک سنٹر گلگت میں خواتین کیلئے کمپیوٹر کا ایک فری کلاس شروع ہو رہے ہیں براۓ داخلہ رابطہ نمبر 03555205178

07/10/2025

جنرل الیکڑیشن اور کمپیوٹر کورسز کی کلاس 9 اکتوبر سے شروع ہو رہے ہیں۔ براۓ رابطہ 03555205178

22/06/2025

یکم جولائی سے کمپیوٹر کورس کا اگلہ بیج شروع ہوگی۔ ٹائم صبح دس بجے کورس فیس 8000 کورس دورانیہ 3 ماہ
براۓ رابطہ 03555205178

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Col Ehsan Ali Road Near City Park
Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 10:00 - 16:00
Tuesday 10:00 - 16:00
Wednesday 10:00 - 16:00
Thursday 10:00 - 16:00
Friday 10:00 - 16:00