Nagral

Nagral

Share

محلہ نگرل کا شمار گلگت کے قدیم محلوں میں ہوتا ہے جو کہ گلگت شہر عین وسط میں واقع ہے۔

01/05/2026

الیکشن 2026 میں انشاءاللہ اگر ہم مکمل وحدت، اتفاق اور اجتماعی فیصلے کے ساتھ آگے بڑھیں تو یہی ہمارے علاقے کی ترقی کی ضمانت ہے۔ورنہ ماضی کی طرح گروہ بندی اور انفرادی فیصلے صرف نقصان دیں گے… اور پھر پانچ سال صرف ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔
اس حوالے سے اپنی رائے کمنٹس میں دیں

20/04/2026
02/04/2026

انا اللہ وانا الیہ راجعون
حسین علی خان ولد بگدر خان ساکنہ کلچنوٹ نگرل گلگت قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم خوش طبع، ملنسار، اور سماجی شخصیت تھے۔ مرحوم سچے عاشق اہلبیت اور عزادار تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
آمین

12/03/2026

Heartiest Congratulations to Dr. Qammar Abbas on assuming charge as Head of Department (HoD), Department of Plant Sciences, Karakoram International University Gilgit.
Your dedication to academic excellence and research is truly inspiring. Wishing you great success and achievements in this important role.

07/03/2026
06/03/2026

الوداع آغا جان💔

01/03/2026

مجلس عزاء

بسلسلہ شہادت مجاہد ملت اسلامیہ، فرزندِ علی و بتول، مظلومین جہاں کی آواز، امت مسلمہ کا دلیر فرزند حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای و شھداء مقاومت

مورخہ 1 مارچ 2026 بروز اتوار رات 8 بجے
بمقام امام بارگاہ کلاں نگرل گلگت
خطاب آغا سید اظہار حسین الموسوی

تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی درخواست ہے

01/03/2026

یا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام
یا صاحب الزمان ادرکنی

08/02/2026

کیا سولر پینلز محلہ نگرل، گلگت میں کام کریں گے؟
کیا ایسے سولر پینلز واقعی ہوتے ہیں جو دھوپ کے بغیر بھی صرف روشنی سے چارج ہو جاتے ہوں؟

ہم سب جانتے ہیں کہ محلہ نگرل گلگت میں نومبر ،دسمبر اور جنوری کے مہینوں میں سورج کی دھوپ نہیں پڑتی۔ان پینلز کی سب سے زیادہ ضرورت محلہ نگرل میں ہے۔
تو ایسے میں حکومتِ پاکستان کی طرف سے جو مفت سولر پینلز دیے جا رہے ہیں،
کیا وہ ہمارے علاقے کے موسم میں فائدہ دیں گے؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Shaheed E Millat Road Gilgit
Gilgit
15100