Elite Police Force Gilgit Baltistan

Elite Police Force Gilgit Baltistan

Share

Elite Police force is a trained and Specialized Force of Gilgit Baltistan Police!

20/11/2025

گلگت۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان، سردار ایوب کو ڈی ایس پی کے رینک
لگوا رہے ہیں۔
commander Elite GB

24/10/2025

اس شخص کی ایک تصویر کسی زمانے سے وائرل تھی۔ اس کی نحیف و نزار جسامت کا سوشل میڈیا پر ایک عرصے تک مذاق اڑایا جاتا رہا۔ میں نے کئی ایسی پوسٹیں پڑھیں جن میں تمسخرانہ انداز سے حکومت سے مطالبہ کیا جاتا کہ انہیں رشوت کھانے کی سرکاری اجازت دی جائے ۔۔۔
یہ شخص اپنی قابلیت و صلاحیت کے بنیاد پر محکمانہ ترقی کرتا رہا اور محکمے میں ایس پی جیسے بڑے سنئیر رینک تک پہنچا، لیکن اس سے بھی بڑا رتبہ آج شہادت کا پا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہنگو میں ایک بم دھماکے میں شہید ہوگیا ہے ۔۔۔
اپنی لاغر جسامت کے ساتھ یہ شخص اس دنیا میں بہادری کی ایک زندگی جی گیا، اور بعد مرگ اپنا قد کتنا بلند کردیا ۔۔۔
آج بعد از شہادت معلوم ہوا کہ اس کا نام ایس پی اسد زبیر تھا ۔۔۔ !
یہ کمال آدمی تھا، روح غرقاب رحمت رہے ۔۔۔

Voice of Police

15/09/2025

ایس ایچ او عمران الدین نے عوام کے دل جیت لیے۔۔!!
کربوغہ کا بدنام زمانہ آئس فروش سیف الدین جنہوں نے گزشتہ رات 12 سالہ بچے کو سکول سے واپسی پر اغواء کر کے پوری رات اور دن بچے کے ساتھ زبردستی بدکاری (زنا بالجبر) کی اور آئس پیلا کر بچے کے ہاتھ پاؤں باندھ کر تشدد اور ظلم کا نشانہ بنایا اور پولیس کو اطلاع ملتی ہے بچے کو سیف الدین کی گھر سے انتہائی بری حالت میں بازیاب کرا دیا۔

سیف الدین اس کے علاوہ پولیس کو 15 سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، جو کہ آخرکار پولیس مقابلے میں انسپکٹر عمران الدین کے ہاتھوں انجام کو پہنچ گیا۔

آج پولیس کو دیکھ کر ملزم نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، تاہم جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگیا۔
ایس ایچ او عمران الدین نے کہا:
"جو بھی بچوں کے ساتھ ظلم کرے گا، معاشرے میں آئس عام کرے گا اس کا انجام یہی ہوگا۔"

یہ کارروائی پولیس کے لیے ایک بڑا چیلنج تھی، جو کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔

05/09/2025

شاباش ہو ایسے دلیر اور بہادر افسران پر!
ڈی پی او ہنگو خانزیب مہمند نے تعیناتی کے اگلے ہی دن اپنی بہادری اور قیادت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے جوانوں کے شانہ بشانہ خود بندوق اٹھائی اور فیلڈ میں نکل کر آپریشن میں حصہ لیا۔ یہ عمل اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ صرف کرسی کے افسر نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں عوام کے محافظ ہیں۔ ہمیں فخر ہے کہ ہمارے پاس ایسے قابل، نڈر اور فرض شناس افسران موجود ہیں۔

بدقسمتی سے بعض افسران صبح سے شام تک صرف دفتروں میں محدود رہتے ہیں اور ان کی ڈیوٹی بس دفتر اور گاڑی تک رہتی ہے، جس سے عوام کو کوئی خاص فائدہ نہیں پہنچتا۔ اصل افسر وہ ہیں جو فیلڈ میں رہ کر عوام سے رابطہ قائم رکھتے ہیں، ان کے مسائل سنتے ہیں اور ان کے حل کے لیے عملی اقدامات کرتے ہیں۔ ایسے افسران ہی عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد کی مضبوط دیوار بناتے ہیں۔

30/08/2025

اللہ پاک بابر کی معافی قبول کرے وہاڑی خواتین کو دیکھ کر نازیںا حرکات کرنے والے ملزم کو CCD پولیس گرفتار کرنے لگی تو ملزم کا نیفہ میں لگا پسٹل چل گیا ، ملزم نازک اعضاء سے محروم ہوگیا۔

29/08/2025

دیامر
ھڈور واقع میں چھپروٹ نگر سے تعلق رکھنے والا گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے نائب صوبیدار خوشداد ولد علی داد اور حولدار اشرف فرام شگر۔
ناپاک اور نجس دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوچکے ہیں ۔۔۔
آللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

26/08/2025

Waqas Hassan Nathoka
DIG CCD

10/08/2025

🌟 خراج تحسین 🌟

ہم اپنے سابقہ آئی جی گلگت بلتستان پولیس، وزیرسعید صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی قیادت میں پولیس کے جوانوں کو بے شمار سہولیات اور مراعات حاصل ہوئیں، اور ان کی محنت کی بدولت بہت سے مسائل حل ہوئے۔ آج جب ان کی کمی محسوس کی جا رہی ہے، تو ہم ان کے لیے دعاگو ہیں اور ان کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو جہاں کہیں بھی رکھے، خوش رکھے اور ان کی عمر دراز کرے۔

24/07/2025

🛡️
**SALUTE TO OUR HEROES OF PEACE** 🕊️
The people of Gilgit will never forget the tireless efforts, bravery, and compassion shown by **SSP Ishaq Hussain (PSP)** and **former DC Amir Azam Hamza**. These two officers stood as pillars of justice, handled crises with courage, and served the public with unmatched humility.

From swift action on law & order to standing firmly for justice and human dignity — their leadership brought peace, stability, and trust to the region. They worked not for power, but for **the people**.

💬 We strongly appeal to respected senior authorities, especially **the Chief Minister and Chief Secretary Gilgit-Baltistan**, to consider reappointing **Mr. Amir Azam Hamza as DC Gilgit**.

📢 Because when **SSP Ishaq Hussain and DC Amir Azam Hamza** work together — **Gilgit remains peaceful, strong, and united.**

Let’s raise our voice for those who stood by us! 🙌 🔁 **Share this post** and show your support for the real guardians of Gilgit!

14/07/2025



12/06/2025

statement of SHO airport after city hospital incident

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Gilgit-Baltistan, Distt Gilgit, PO Box Gilgit, Near To Gilgit Airport
Gilgit
15700