07/06/2026
ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
ریسکیو ٹیم نگر کی ٹیم گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے موقع پر اسکندر آباد سے لے کر مناپن تک کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں الرٹ ہے
Live Saving Force
07/06/2026
ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
ریسکیو ٹیم نگر کی ٹیم گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے موقع پر اسکندر آباد سے لے کر مناپن تک کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں الرٹ ہے
07/06/2026
ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے موقع پر ریسکیو ٹیم نگر تحصیل شینبر میں کسی بھی ایمرجنسی کے لئے الرٹ ہیں
30/05/2026
ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
بڑلس شینبر نگر سے تعلّق رکھنے والے ایک بزرگ جو اسکندر آباد اسپتال میں انتقال کر گئے تھے کی جسد خاکی کو ریسکیو ٹیم نگر نے ان کے آبائی علاقے میں شفٹ کیا
26/05/2026
Eid Mubarak
Rescue 1122 Nagar
26/05/2026
ریسکیو نگر: دریا میں چھلانگ لگانے والی خاتون کی لاش برآمد
نگر کی وادی مسوٹ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون، جو ذہنی توازن ٹھیک نہ ہونے کے باعث دریا میں گر گئی تھیں، کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیموں نے ایک کامیاب آپریشن کیا۔
تین گھنٹے تک جاری رہنے والے مسلسل ریسکیو آپریشن کے بعد، ریسکیو کے میڈیکل ٹیکنیشن سعدی حسین اور ایل ٹی وی ڈرائیور کاظم حسین نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دریاِ ہنزہ، حسین آباد پل (سکندر آباد) کے سامنے سے خاتون کی لاش کو نکال لیا۔
مذکورہ لاش کو قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے
26/05/2026
ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
بلتستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان جو چیری کا کام کرتا ہے مؤثر سائیکل حادثے میں زخمی ہوا تھا جسے ریسکیو ٹیم نگر نے گلگت شفٹ کیا
25/05/2026
ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
پسن ٹنل کے اندر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی میت کو ریسکیو ٹیم نگر نے ان کے آبائی علاقے علی آباد ہنزہ منتقل کیا
25/05/2026
ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
پسن ٹنل کے پاس ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے کی میت کو ریسکیو ٹیم نگر نے ان کے آبائی علاقے علی آباد منتقل کیا
25/05/2026
ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
آج گورو جگلوٹ کے مقام پر گلگت سے ہنزہ نگر آنے والی کار موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے سڑک کنارے برساتی نالے میں پھنس گئی جسے ریسکیو ٹیم نگر نے بہترین پیشہ ورانہ انداز میں نکال کر مالک کے حوالے کیا
25/05/2026
ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
پرنس رحیم آغا خان کی دیداری کے موقع پر ریسکیو ٹیم نگر نے رحیم آباد نومل سے لیکر قراقرم یونیورسٹی تک کسی بھی ایمرجنسی کے لئے صبح سات بجے سے رات ایک بجے تک اپنی خدمات انجام دیں