Watch Dr. Babar’s video, recorded in 2023, to understand Climate Change and its impacts in Pakistan, especially in Gilgit-Baltistan......
HMCR " High Mountain Community Rescue"
HMCR "High Mountain Community Rescue"
HMCR "High Mountain Community Rescue" was established by a local group comprising of professional individuals in the year 2010 and The members of this group were trained by foreign institutions like RAPID UK , International Operations (IntOps) in Disaster Risk Reduction (DRR) and Disaster Risk Management (DRM).
بونی اپر چترال KPK میں سیلاب کا خطرناک منظر......
کلائمیٹ چینج (Climate Change) کے پاکستان اور خصوصتاً گلگت بلتستان میں ان کے اثرات کو آسان لفظوں میں سمجنے کے لے ڈاکٹر بابر کی یا ویڈیو ضرور دکھیے ۔
18/05/2023
16/05/2023
قومی تحفظ اسکول کا دن
(School Safety Day )
May 16, 2023
تحفظ اسکول ایک مشترکہ
ذمہ داری ہے۔
لہذا اسکول کو قدرتی اور انسانی آفات سے محفوظ بنانے کے لیے اساتزہ، والدين، طلباء ، ادارے اور مقامی لوگوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا.
تاکہ بچوں کی جسمانی ، ذہنی ، سماجی ، نفسیاتی اور روحانی نشونما ایک محفوظ ماحول میں ہو سکے۔
گلگت بلتستان کے ضلع گھانچے میں سیلابی ریلے سے مسافر وین تباہ.
اللہ رحم کریں ۔آمین!
حسن آباد ہنزہ گلیشیر پھٹنے سے درجنوں رہائشی گھرانےتبا۔ نالے میں ہزاروں کنال اراضی اور درختاں پانی کی زد میں آگئے۔ حسن آباد RCC پل مکمل تبا اور نالے میں نصب دو بجلی گھربھی سلاب میں بہہ گۓ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit
15100
