شنا نوحہ۔۔
Khomer Gilgit
Warmly welcome to Khomer Gilgit (Yarkot, Beshot, Damoet, Jutial and Qazalbash Mohallah) We welcome our followers. You can send us your valuable feedback via SMS.
This page was created to keep you up to date with every new update from the suburbs, including Khomer Gilgit. Those who spread religious hatred are completely banned from the page because we value every sect. Thank you.
#Admin
جلوس عاشورہ گلگت دستہ خومر جوٹیال
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ❤️
14/04/2025
ماشاءﷲ قربانی کی بڑی مثال 🌸
مولا سلامت رکھے دونوں بھائیوں کو ❣️۔
خومر یرکوٹ گلگت سے تعلق رکھنے والے نوجوان اظہر عباس جو کہ کافی عرصے سے گردوں کی بیماری کی وجہ سے راولپنڈی میں زیر علاج تھے اور پچھلے دنوں جوان اظہر کے بھائی نظام الدین نے اپنے بھائی کو ایک گردہ عطیہ کیا ۔ خدا وند متعال سے دعا گو ہیں خدا دونوں بھائیوں کو سلامت رکھے شاد و آباد رکھے ۔
ہفتہ وحدت
بارہ ربیع الاول جشن عیدمیلادالنبی کے حوالے سے ریلی کے شرکاء کو خومر چوک گلگت میں سبیل کا اہتمام کیا گیا۔
14/09/2024
فرزند خومر، زبیر عباس ایڈوکیٹ کو ڈسٹرکٹ بار لائسنس ٹیسٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر،ڈسٹرکٹ کا لائسنس لینے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
22/04/2023
بارش کے باعث نماز عید کا مرکزی اجتماع مرکزی جامع مسجد امامیہ گلگت میں ٹھیک 8 بجے منعقد ہوگا باقی علماء اپنے محلے کی مساجد اور امام بارگاہوں میں ہی نماز عید کا اہتمام کرے
قاٸد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی.
09/03/2023
محلہ خومر یرکوٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ارسلان عباس شمالی کو نیشنل یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان میں Interior Minister نامزد کیا گیا.
مبارک ارسلان عباس. ❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gilgit
15100
