“ازاد “ امیدواروں اور استحکام پاکستان کی جبری شادی سے حکومت مستحکم ہوگی
بول غزر
عوام غزر کا حقیقی ترجمان
*ضروری اطلاع*
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے گلگت بلتستان بلدیاتی انتخابات 2026 کے لیے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔
تمام امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی درخواست( بنام جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز) بمع 5000 روپے کے بینک ڈرافٹ (بنام پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز ) کے ہمراہ اپنے متعلقہ ضلع کے ضلعی صدر پیپلز پارٹی کے پاس جمع کروائیں۔
تمام درخواستیں مقررہ وقت کے اندر جمع کروانا لازمی ہوں گی۔
سعدیہ دانش
سیکریٹری اطلاعات
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان
یاسین سمال کے عوامی رجحان کی تصویر اب واضح ہو رہی ہے۔
ہر پولنگ اسٹیشن سے آنے والے مثبت اشارے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ محمد ایوب شاہ باری اکثریت سے جیت رہے ہے
07/06/2026
یاسین سے محمد ایوب شاہ کے حق میں واضح برتری دیکھنے میں آ رہی ہے، اور ووٹنگ کا رجحان یکطرفہ ہوتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔
تھوئی سے 4300+ ووٹ ووٹ ، ان شاء اللہ محمد ایوب شاہ بھرپور کامیابی حاصل کریں گے۔ 🌹✌️
تھوئی کا رزلٹ یکطرفہ ہے۔ محمد ایوب شاہ کو بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے۔” 🌹✌
تھوئی میں محمد ایوب شاہ کے حق میں ون سائیڈڈ ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
غزر
Gilgit
