02/10/2026
عوامی اپیل
یاسین تھوئی پاور ہاؤس کے سربند میں سیلاب کا ملبہ جمع ہونے کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں کافی کمی آئی ہے۔
اس مسئلے کے حل کے لیے عوامِ تھوئی نے اپنی مدد آپ کے تحت پانی کی ٹینکی صاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سلسلے میں کل عوامِ سلگان سے بھی اپیل ہے کہ جہاں جہاں اس پاور ہاؤس کی بجلی پہنچ رہی ہے، وہاں کے لوگ آئیں اور صفائی کے اس کام میں اپنا تعاون کریں۔
اس نیک کام کے لیے رحیم ٹھیکیدار نے بھی بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔
یہ ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے، اس لیے مل کر اس کام میں حصہ لیں۔
Video Credit: Burushal TV