12/01/2026
خوش رہے حلقہ یاراں کہ یہاں کے لوگ
بات کرتے ہیں تو پھولوں کی مہک آتی ہے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PARVI United, Social service, Alamdar Chowk, Gilgit.
Chairman: Imtiaz Shahryar (late)
President: Sajid Imrani
General Secretary: Ali Noroz
Finance Secretary : Jamil Hashmi
Information Sec : Mustafa Kamal
12/01/2026
خوش رہے حلقہ یاراں کہ یہاں کے لوگ
بات کرتے ہیں تو پھولوں کی مہک آتی ہے
24/09/2024
محترم جناب حاجی علی کامل کافی عرصے سے علیل ہیں اور اس وقت سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج ہیں ۔ تمام مؤمنین سے علی بھائی کی صحتیابی کے لئے دعا کی اپیل ہے۔
18/02/2024
محترم تجمل حسین پاروی کو بطور جونیرٹیکنیشن سرجری اور مدثرحیدری پاروی کوبطور جونیرٹیکنیشن ریڈیالوجی محکمہ صحت کھرمنگ میں بھرتی ھونےپر ان کو اور ان کی فیملیز کی خدمت میں بہت بہت مبارک بادپیش کرتے ھیں ۔
01/07/2023
ماشااللہ بہت مُباکباد عارف اللہ بھائی نے ووہان یو نیورسٹی چائنہ سے Geo science میں ایم فل مکمل کر کے ڈگری حاصل کرلی۔
Congratulations ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
03/01/2022
ماشاللہ جوانانِ پاری
25/12/2021
TNP ♥
19/12/2021
السلام علیکم!
تمام خواہشمند خواتین و حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ "فری میڈیکل ریسکیو ٹریننگ" زیر انتظام تنظیمِ نوجوانانِ پاری TNP سکردو 21 دسمبر سے 24 دسمبر تک، روزانہ صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بمقام گلیشئل اِن (Glacial Inn) ہوگا۔ لہذا رجسٹرڈ ہونے والے افراد اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
07/12/2021
فری میڈیکل ریسکیو ٹریننگ (سرٹیفائڈ)
03/12/2021
التماسِ سورة مُبارکہ
قائدِ ملّت شیخ غلام محمد الغروی (مرحوم)
فخرِ قوم پروفیسر غلام حسین سلیم (مرحوم)
معذرت کے ساتھ🙏
گذشتہ سالوں کی طرح اس رمضان المبارک میں بھی شیطان بند اور حرامخوروں کو کھول دیا گیا ھے.🤓 😏 🙄
11/04/2021
آئیں کسی غریب کا سہارا بنیں!
اِس رمضان تنظیمِ نوجوانانِ پاری (سکردو) کے زیراہتمام مُستحق خاندانوں کیلئے مُفت راشن دیا جائے گا۔ مُخیّر افراد اس کارِخیر میں اپنا حصّہ ضرور ڈالیں۔
Paari پاری
Parvi United
Parvi United Kuwait
Parvi United Malaysia
Parvi United Karachi
Parvi United العصر پاری
Parvi United Saudi Arabia
Parvi United Skardu
PARVI United
PYP