Gali Bala Youth Movement Tangir

Directions

Gali Bala Youth Movement Tangir Gali Bala youth movement Tangir

آج گلی بالا یوتھ مومنٹ اور گلی بالا کی عوام کی جانب سے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں امداد تقسیم کیا گیا۔یہ ایک معمولی سی کو...
01/08/2026

آج گلی بالا یوتھ مومنٹ اور گلی بالا کی عوام کی جانب سے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں امداد تقسیم کیا گیا۔

یہ ایک معمولی سی کوشش ہے تاکہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے متاثرہ بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا فرض ادا کیا جا سکے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمام متاثرین کی مشکلات آسان فرمائے، ان کے نقصانات کا بہترین نعم البدل عطا کرے اور انہیں جلد از جلد معمول کی زندگی کی طرف لوٹائے۔

ہم حکومتِ وقت، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ متاثرہ علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فوری فراہمی کو یقینی بنایا جائے، متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی جائے اور تباہ شدہ گھروں سمیت دیگر بنیادی سہولیات کی جلد از جلد بحالی کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔
اللہ تعالیٰ تمام متاثرین کی حفاظت فرمائے اور ہمیں ہمیشہ انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

منجانب : گلی بالا یوتھ مومنٹ

Address

Tangir Valley Gilgit Baltistan
Gilgit
14150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gali Bala Youth Movement Tangir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category