07/05/2025
کیپٹن عبداللہ شہید 😢😢😢
میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہا لگی ہیے اگر سینے پر لگی تو بھیج دو اگر اس کی پیٹھ پر لگی ہیے تو میرے گھر نا بھیجنا اس کی لاش ،،
شہید کے والد کی یہ بات سن کر GHQ نے ان کو آگاہ کیا کہ مبارک ہو آپ کے بیٹے کے سینے میں 22 گولیاں لگی ہیے اور انہوں نے 35دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا
یہ ہیے وہ 22 سالہ جوان جس نے ہماری خاطر 22 گولیاں کھائی
اللہ تعالی شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
