17/10/2025
کراچی میں مقیم گلگت نگر سے تعلق رکھنے والے دو جوان لڑکے دونوں بھائی ہیں ۔ ایک کا نام جو بڑا بھائی ہے ساجد علی ولد صادق اور دوسرے کا عسکری ولد صادق ہے کل بروز منگل 14 اکتوبر سے لاپتہ ہیں۔ دونوں نہایت شریف ہیں۔ ایک کا کام بس کے ٹیکٹس اور دوسرا بھائی آنلاین کام کرتا تھا۔ کراچی میں ائے روز گلگت بلتستان کے لوگ اغوا اور لاپتہ ہو رہے ہیں۔ ہم حکومت سندھ اور حکومت گلگت بلتستان سے گزارش کرتے ہیں اور بالخصوص آئ جی سندھ، ایم ائ،اور پولیس کے عہدیداران سے کے اس واقعے کا سخت نوٹس لیں۔
02/10/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭😭خبر غم نلت نگر کے ریٹائرڈ استاد محترم محمد اسماعیل کے جواں سالہ بیٹامحمد کاظم کی رحلت پر استاد محترم و تمام غمزدہ خانوادے کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ھوں اوردعاگوں ھوں پروردگار مرحوم کو جوار حضرت علی اکبر علیہ السلام نصیب فرمائیں والدین و تمام سوگواروں کو صبر عظیم عنایت فرمائیں آمین
09/06/2025
مجلسِ عزا بہ سلسلے چہلم جناب بشارت حسین (ایم ڈی) آج شام امام بارگاہ نلت نگر میں منعقد ہوگی ۔ مؤمنین شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں ۔۔
09/12/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون نلت نگر کے دوراندیش اور بزرگ شخصیت استاد العلماء شیخ نوروز نجفی کے بڑے بھائی سابق ایم ایل اے جاوید حسین اور آغا شیخ محمد بلال نلت کے ماموں بابو علی مدد نلت قضاۓ الہی سے وفات پا چکے ہیں۔ الله تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔۔
22/11/2024
پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ"نامعلوم"اور"مذمت"ہے جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہمیشہ !
13/09/2024
فرزند نگر گاؤں نلت سے تعلق رکھنے والا Ishaq Hussain کو ڈپٹی سیکرٹری ایجوکیشن گلگت بلتستان تعینات کر دیا گیا۔
اسحاق حسین اس سے قبل فوڈ ڈیپارٹمنٹ میں بطور سیکشن افیسر فرائض انجام دے رہے تھے ۔
11/08/2024
😭 انّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 💔
نلت نگر سے تعلق رکھنے والے خوش مزاج ہر دلعزیز شاعر اہلبیت ؑ عبدالرحیم ترابی دل کا دورہ پڑنے سےآج اچانک ھم سب کو داغ مفارقت دے گئے !پروردگار سفرآخرت آسان فرمائے پسماندگان کو صبرِ جمیل عنایت فرمائے۔
20/05/2024
خبر غم!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
میں چلا ہوں علی ص سے ملاقات کو💔😭