27/05/2026
شاہد عرفان کی جانب سے، آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو **عید الاضحیٰ مبارک**!
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کی اور تمام مسلمانوں کی عبادات، خلوصِ دل سے دی گئی قربانیاں اور انسانیت کی بھلائی کے لیے کی جانے والی تمام کوششیں اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ یہ عید آپ سب کے لیے ڈھیروں خوشیاں، برکتیں اور آسانیاں لے کر آئے۔
26/05/2026
یونین کونسل کی نئی عبوری حلقہ بندیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
CHAK No180GB
18/05/2026
امریکی کارگو طیاروں کا اسرائیل آنا ایران کےخلاف دوبارہ جنگ کی تیاریوں کا پیش خیمہ ہے: اسرائیلی میڈیا
ایران-امریکا جنگ بندی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال جانیے
چینی صدر نے آبنائے ہرمز کھولنےمیں مدد کی پیشکش کی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ ایران نے زیر زمین سے کچھ میزائل نکالے ہیں، لیکن یہ سب ایک ہی دن میں تباہ کردیے جائیں گے: ٹرمپ امریکا م....
18/05/2026
بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری
18/05/2026
🚨🚨🚨
گوجرہ کچہری کی پارکنگ میں گوجرہ بار کے سینیئر وکیل شمس الاسلام شمسی صاحب سخت گرمی کی شدت سے نڈھال ہو کر گر پڑے اور گرتے ہی وفات پا گئے۔