Mongi Bangla/مونگی بنگلہ

Mongi Bangla/مونگی بنگلہ

Share

Your trusted source for news and updates from Mongi and beyond! Like and share our page to stay informed @MongiBungalow

Follow us for:
- Breaking news and updates
- In-depth reporting and analysis
- Local and national news
- Community stories and events
- And more!

11/04/2026

جے ڈی وینس مذاکرات سے فارغ ہونے کے بعد مونگی بنگلہ ٹو 44 روڈ فلائی اوور کا افتتاح کریں گے
Vice president of America JD Venus

03/04/2026

فیصل آباد کا گھنٹہ گھر پٹ لیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
واضح رہے کہ شہر کی تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے لیے یہ اقدام کیا گیا ۔

02/04/2026

ایل پی جی گورنمنٹ ریٹ 308 روپے کلو. مونگی بنگلہ میں 450 روپے کلو فروخت ھو رہی ھے. اے سی صاحب گوجرہ نوٹس لیں 🤔💰🚨

02/04/2026

راج ناتھ سنگھ کو واضح کرنا چاہتا ہوں کہ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ کا تصور بھی ناقابل فہم اور خطرناک نتائج کا حامل ہوگا،
پاکستان کی تیاری مکمل ہے ، ہمارا ردعمل تیز اور فیصلہ کن ہوگا ، خواجہ محمد آصف کا بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل ۔

02/04/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Sehar Tariq, Saqlain Abid, Muhammad Ahmar, Gul Khokhar Gojra, Khalid Javad

Drop a comment to welcome them to our community,

18/03/2026

پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی 3 چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
پنجاب بھر میں جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کو عیدالفطر کی چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن

14/03/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ پی پی 120 مونگی بنگلہ تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ کے زیرِ اہتمام منعقدہ
افطــــــــار ڈنـــــــر
میں آنے والے تمام معزز مہمانوں کو
اھلاً و سھلاً مرحباً
خوش آمدید
ست بسم اللّٰہ
جی آیاں نوں
کہتے ہیں۔ اور دعا گو ہیں کہ اللہ کریم ہم سب کی عبادات اور روزے قبول فرمائیں۔

*میڈیا سیل پاکستان مرکزی مسلم لیگ پی پی 120 مونگی بنگلہ*

14/03/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ: گوجرہ میں مسلح ڈاکو شہریوں سے مال و زر چھین کر فرار

گوجرہ میں مسلح ڈاکوؤں نے شہریوں کو مال و زر سے محروم کر دیا۔ چک نمبر 95 ج ب کے رہائشی محمد ذیشان موٹر سائیکل پر سوار ہوکر شہر سے اپنے گاؤں جا رہے تھے کہ پینسرہ روڈ پر چک نمبر 362 ج ب کے قریب تین موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے انہیں گن پوائنٹ پر روک لیا اور ان کے قبضے سے موٹر سائیکل، طلائی زیورات، موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ علاوہ ازیں چک نمبر 296 ج ب کے رہائشی محمد فراز موٹر سائیکل پر شہر کی طرف آ رہے تھے کہ چک نمبر 427 ج ب کے قریب ڈاکوؤں نے انہیں بھی روک کر موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی چھین لی۔ پولیس نے مقدمات درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

03/03/2026

With Muhammad Umair – I'm on a streak! I've been a top fan for 8 months in a row. 🎉

03/03/2026

اگر کوئی پاکستانی یہ سمجھ رہا ہے کہ یہ جنگ صرف ایران کی ہے تو وہ بھول میں ہے یہ صرف اسرائیلی ایجنڈے کو پاکستان کی سرحد تک لانے کے لیے کیا جا رہا ہے

Photos from ‎Mongi Bangla/مونگی بنگلہ‎'s post 20/02/2026

📢 مونگی بنگلہ نیوز (Mongi Bangla News)
سب سے پہلے، سب سے مستند
🚨 بریکنگ نیوز: پنجاب بھر کے سرکاری اساتذہ کے لیے نیا ڈریس کوڈ نافذ
لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کے لیے نیا اور سخت ڈریس کوڈ متعارف کروا دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد تعلیمی ماحول میں نظم و ضبط اور اساتذہ کے وقار کو مزید نمایاں کرنا ہے۔
اہم ہدایات درج ذیل ہیں:
* 🎓 بلیک گاؤن کی پابندی: تدریسی اوقات (Teaching Hours) کے دوران تمام اساتذہ کے لیے بلیک گاؤن پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
* 👔 مرد اساتذہ: مرد اساتذہ کے لیے سادہ شلوار قمیض یا پینٹ شرٹ پہننے کی اجازت ہوگی۔
* 👗 خواتین اساتذہ: خواتین اساتذہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ باوقار اور مناسب لباس زیب تن کریں۔
* 🗓️ ڈیڈ لائن: ان احکامات پر عملدرآمد 23 فروری 2026 سے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں یقینی بنایا جائے گا۔
> مونگی بنگلہ نیوز کی رپورٹ: حکام کا کہنا ہے کہ ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کرنے والے اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جا سکتی ہے۔ تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ وہ اس فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کروائیں۔
>
مزید اپ ڈیٹس کے لیے جڑے رہیے "مونگی بنگلہ نیوز" کے ساتھ!.

Want your business to be the top-listed Government Service in Gojra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Moongi Bungalow Toba Tek Singh District, Punjab
Gojra
36151