07/04/2025
اور ہر کسی کے بس میں تھوڑی ہوتا ہے
کسی ایک کے لئے وفادار رہنا🫰❤️
تمہیں بہت ملیں گے ادب و آداب والے�
تمہیں یاد آۓ گا تلخ ?
07/04/2025
اور ہر کسی کے بس میں تھوڑی ہوتا ہے
کسی ایک کے لئے وفادار رہنا🫰❤️
08/01/2025
مثبت رہنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو ہر وقت خوش رہنا چاہیے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مشکل دنوں میں بھی آپ یہ جانتے ہوں کہ بہتر دن آنے والے ہیں۔
07/01/2025
کب آے گا وہ دن جب وہ کہے گی
دیکھے آپ کا لاڈلا بال نہیں چھوڑ رہا میرے 🙈
07/01/2025
جو انسان آپ کو عزت اور محبت دونوں دے سکتا ہے
اس سے زیادہ پرفیکٹ آپ کے لیے کوئی نہیں 😇 ♥️
03/01/2025
کسی سے کوئی تعلق نہیں ھے تیرے سوا!!
میں آج کل تیرے عشق کے اعتکاف میں ہوں۔♥️😇
03/01/2025
کیوں نہ اے شخص تُجھے ہاتھ لگا کر دیکھوں
🥰🥰
تو میرے وہم سے بھی زیادہ کیسے حسین ہے
😊😊
19/12/2024
سارے گلاب مدھم دکھاٸی دیتے ہیں!!!!!
نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ھے۔
18/12/2024
میرے پاس تمھارے لیے ہر رنگ کے جذبات ہیں، جس میں شامل میری پسندیدہ پرپل فیلنگز بھی ہیں "مجھے تم سے محبت ہے " 💜
18/12/2024
اک مدت سے نادان دل جذبات کا لاوا سمنبھال کر رکھا ہے
تو میری گرفت میں آۓ تو مُرشد سب وحشتیں اتار دوں🔥
18/12/2024
مُجھے لگا جیسے ساری دُنیا میرے قبضے میں ہے،
حالانکہ وہ تیرا ہاتھ تھا بَس...... ❤️
11/12/2024
مجھ کو نہ دو مہلت لمحے بھر کی بھی خود سے...
تم میرا وقت ، میرا لمحہ ، میرا ہر دور ہو جاؤ.......
💋