Ch Uqba Ali Warraich PML N

Ch Uqba Ali Warraich PML N

Share

MPA PP 118 Gojra

01/08/2024

میرے حلقہ کے اک گاؤں میں پی ٹی آئی کے کچھ عناصر میرے سپورٹرز کو ناجائز تنگ اور ہراساں کر رہے
میں ان عناصر کو وارننگ دیتا ہوں کہ باز آ جاؤ،کسی غلط فہمی میں نہ رہنا

میں اپنے ہر سپورٹر کے ساتھ کھڑا ہوں اور ہر طرح سے حفاظت کرنا جانتا ہوں

27/01/2024

میں چوہدری علی اصغر وڑائچ شہید
کا پوترا ہوں
جب تک میری جسم میں خون کا اک قطرہ بھی باقی رہے گا میں وعدہ کرتا ہوں میں اپنے دادا جان کا نام ہمیشہ روشن رکھوں گا

25/11/2023

تعریف کے محتاج نہیں ہوتے کبھی اچھے لوگ
کیونکہ پھولوں کو کبھی عطر نہیں لگایا جاتا..

💕 ُقبہ_علی_وڑائچ_امیدواربرائےصوبائی_اسمبلی 💕

گوجرہ کی شان، وقار و باکردار،شخصیت انتہائی محبت کرنے والے انسان مخلص یاروں کے یار ہر دل شخصیت، ملنسار انسان ہیں ۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
سدا شاد رہیں آباد رہیں

23/11/2023

ُقبہ_علی_وڑائچ_امیدوار_برائے_صوبائی_اسمبلی_پی_پی119
ببرشیر ❤️✌️

13/11/2023



کی سابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات ،علاقائی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا

Photos from Ch Uqba Ali Warraich PML N's post 10/11/2023

چوہدری خالد جاوید وڑائچ سابق ایم این اے گوجرہ کے صاحبزادے

چوہدری عُقبہ علی وڑائچ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 119 کی چک نمبر 430 میں ٹیچر یونین کے صدر اقبال گورائیہ کے بھائی کی نمازہ جنازہ میں شرکت

اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

Photos from Ch Uqba Ali Warraich PML N's post 10/11/2023

چوہدری خالد جاوید وڑائچ سابق ایم این اے گوجرہ کے صاحبزادے

چوہدری عُقبہ علی وڑائچ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 119 کی
کبوتراں والے قبرستان میں شیخ ادریس کی نمازہ جنازہ میں شرکت

اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

29/10/2023

‏مولانا طارق جمیل صاحب کے جواں سال بیٹے عاصم جمیل کے انتقال پر بہت افسوس ہے۔ یہ غم ناک خبر سن کر ہم سب کو بے حد افسوس ہوا ہے۔ ہماری ہمدردیاں اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس اور آپ سب کو یہ غم برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین

21/10/2023

یہ ہے مسلم لیگ ن

یہ ہے پاکستان

Photos from Ch Uqba Ali Warraich PML N's post 21/10/2023

الحمداللہ گوجرہ نے ثابت کر دیا کہ چوہدری خالد جاوید وڑائچ کی قیادت میں گوجرہ مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے

Photos from Ch Uqba Ali Warraich PML N's post 21/10/2023

الحمد اللہ آج گوجرہ سے کارکنان کی سینکڑوں گاڑیاں قائد پاکستان میاں نواز شریف کا استقبال کرنے مینار پاکستان پہنچیں ،
بلاشبہ یہ پاکستانی تاریخ کا بہترین استقبال اور جلسہ ہے

14/10/2023

چوہدری خالد جاوید وڑائچ سابق ایم این اے گوجرہ سے
ملک عطیم آف دوگلاں کی خصوصی ملاقات
حلقے کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

Want your business to be the top-listed Government Service in Gojra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Gojra