Ch Ahsan Ihsan Gujjar MPA PP 120

Ch Ahsan Ihsan Gujjar MPA PP 120

Share

Son of Ex MPA CH ihsan ul haq Gujjar.MPA PP 120 Ch Ahsan Ihsan Gujjar

27/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙

اللّٰہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، عبادت اور دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں، صحت، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔ ❤️

یہ مبارک دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے بے شمار آسانیاں، محبتیں اور برکتیں لے کر آئے۔ آمین ❤️❤️❤️

26/05/2026

تمام اہل اسلام کو حج مبارک ہو❤️

25/05/2026

اَللّٰهُ اَکْبَرُ، اَللّٰهُ اَکْبَرُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ،

وَاللّٰهُ اَکْبَرُ، اَللّٰهُ اَکْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
❤️

17/05/2026

تمام عالم اسلام کو
ذوالحج کا چاند بہت بہت مبارک ہو
لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک
اللّٰہ سب کا حج قبول فرمائے آمین

10/05/2026

کرنل ایوب خان گادھی صاحب (ایم پی اے) پر فائرنگ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے•

اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ کرنل ایوب خان گادھی صاحب کو جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

Photos from Ch Ahsan Ihsan Gujjar MPA PP 120's post 03/05/2026

چوہدری احسن احسان گجر ایم پی اے (پی پی ۱۲۰) کی ایم این اے اسامہ حمزہ صاحب اور ایم پی اے اسد زمان صاحب کے ہمراہ چک 367میں عرفان غفور صاحب کی طرف سے دی گئ دعوت میں شرکت
دیگر دوست احباب سے بھی ملاقات

01/05/2026
28/04/2026

آج مہدی شاہ بازار میں لگنے والی آگ میں جن دوستوں کا نقصان ہوا اللہ تعالیٰ ان کو اس کا بہترین نعیم البدر عطا فرمائے آمین

24/04/2026

Want your business to be the top-listed Government Service in Gojra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Gojra