PTI UC Allah Abad Dadu

Call Directions Contact the organization

PTI UC Allah Abad Dadu اچو متحد ٿي پنهنجي مستقبل جي جنگ وڙھون
غلامي واري سوچ کي شڪست ڏيون

نوجوانو!غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا وقت آگیا ہے، نکلو اپنے کل کے لیئے آپنے آزاد مستقبل کے لیے
17/07/2022

نوجوانو!

غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا وقت آگیا ہے، نکلو اپنے کل کے لیئے آپنے آزاد مستقبل کے لیے

VOTE TO PTI. VOTE TO IMRAN KHANایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہ...
15/07/2022

VOTE TO PTI. VOTE TO IMRAN KHAN

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔

بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔

امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔

بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔

صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔

14/07/2022
13/07/2022

Address

Goth Dadu

Telephone

+923453786582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI UC Allah Abad Dadu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI UC Allah Abad Dadu:

Shortcuts

Share