Usman Zada Adra

Directions

Usman Zada Adra This page is about Adra Usman Zada.

08/08/2026

راجہ طاہر اور راجہ شاہد اور مرحوم زاہد کی والدہ صاحبہ تقدیر الہی سے اللہ کو پیاری ہو گئ ہیں
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎

نماز جنازہ آج 04:00 بجے عثمان زادہ اڈرا میں ادا کی جاے گی

01/08/2026

اعلان فوتگی
اپنے گاؤں والے ماسٹر افضال اور ابرار احمد کی ہمشیرہ راجہ جنید اور عبید کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئ ہیں اللّٰہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اعلان وفات
08/02/2026

اعلان وفات

04/02/2026

ضیاء مصطفائی شہید
قوم کے عظیم سپوت شہید ضیاء ملک اور ان کی باوفا اہلیہ کی جسدِ خاکی آج تقریباً شام 6 بجے تحصیل گوجر خان، تھانہ جاتلی، گاؤں کنیٹ خلیل پہنچے گی، جو ملتان شیرشاہ ٹول پلازہ کراس کرآئے ہیں اور براستہ چکوال مندرہ، چکوال روڈ، دولتالہ موڑ، دولتالہ اور عثمان زادہ آدڑہ سے ہوتے ہوئے گاؤں کنیٹ خلیل آئے گے۔
اہلِ علاقہ اور تمام محبِ وطن افراد سے گزارش ہے کہ اگر راستے میں کہیں استقبال یا پھول نچھاور کرنے کی خواہش ہو تو وقت کے مطابق انتظام کر لیں، مزید معلومات کے لیے
واٹس ایپ نمبر 03250344334 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے،
آئیے ہم سب اپنے شہداء کو عقیدت، احترام اور آنسوؤں بھرا سلام پیش کریں، اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے،
آمین

اعلان فوتگی
22/12/2025

اعلان فوتگی

08/12/2025

اعلان فوتگی
چوہدری وسیم چوہدری عدیل اور چوہدری نعیم کے والد چوہدری اختر رضائے الہٰی سے وفات پا گۓ ہیـں اللهُ پاک جنت الفردوس میں اعلَی مقام عطا فرمائے آمین

07/11/2025

اعلان فوتگی
اپنے گاؤں والے ماسٹر جاوید صاحب کے بھائی ماسٹر اورنگزیب رضاۓ الہٰی سے وفات پا گۓ ہیـں نمازہ جنارہ آج شام 4 بجے ادا کیا جاۓ گا اللهُ پاکِ محروم کی کامل بخشش فرماۓ جنت الفردوس میں اعلَی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

Address

Usman Zada Adra
Gujar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Zada Adra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share