22/01/2023
تمہارے شہر کی رونق بھی خوب تر ہے مگر
جو میرے گاؤں کی شام ہے وہ تمام ہے
#گلاب پورہ
یہ پیج گلاب پورہ کے پردیسی بھائیوں..گاؤں کی تاریخ اور موجودہ حالات جاننے کے لیے بنایا گیا ہے
22/01/2023
تمہارے شہر کی رونق بھی خوب تر ہے مگر
جو میرے گاؤں کی شام ہے وہ تمام ہے
#گلاب پورہ
17/08/2022
Morning Gulab pura...
ایک چُھٹی تو میرے ساتھ منا گاؤں میں ،،،
کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کر دے ۔۔۔!!!
03/02/2022
علی دا حمام
26/12/2021
تُوں صُبح دی پاک ھَوا ورگا ،
ساڈے پِنڈ نُوں جاندی راہ ورگا.