Youth wing pmln Gujranwala

Youth wing pmln Gujranwala

Share

pmln

21/03/2026

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام اہل وطن کو دلی عید الفطر کی خوشیاں ہویا مبارک

21/12/2025

سابق صدر یوتھ ونگ پی پی 61 عدنان بٹ صاحب جنرل ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں پاکستان مسلم لیگ نون کا سرمایہ ہیں تمام دوستوں سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے اللہ پاک عدنان بھائی کو کامل صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین

05/11/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

16/12/2023

میاں صاحب شعیب بٹ کی قربانیوں کی مثال کیپٹن صفدر بھی بیان کر رہے ہیں
انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 64

16/12/2023

کافی دوست پوچھ رہے ہیں کہ کیپٹن صفدر نے شعیب بٹ کے بارے کیا کہا۔
تو جناب کیپٹن صفدر صاحب نے شعیب بٹ کا نام آتے ہی کہا کہ شعیب بٹ کا انٹرویو لینا ذیادتی ہو گی ان کی پارٹی کے لئے محنت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔جس پر خواجہ سعد رفیق عطا تارڑ حنیف عباسی ایاز صادق نے بھی اتفاق کیا۔ Shoaib Butt Attaullah Tarar Khawaja Saad Rafique

16/12/2023

گوجرانوالہ کا فخر و شان حلقہ کی ضرورت اور پی پی 64 کا اصل حقدارشعیب بٹ صاحب ہیں میری اعلی قیادت سے پُرزور گزارش ہے کہ پی پی 64 کا ٹکٹ شعیب بٹ صاحب کو جاری کیا جائے اور انشاءاللہ گوجرانوالہ شہر کی تاریخی لیڈ سے جیت کر آپکی اور ملک کی خدمت کے لئے حاضر ہونگے‪‬ ‪

14/10/2023

کچرا پارٹی PTI کو ٹھکانے لگا دیا گیا ہے۔

Photos from Youth wing pmln Gujranwala's post 05/10/2023

گجرانوالہ میں (ن) کا جنون!!! 👌💖👏
شکریہ pp64
انشاءلله، انشاءﷲ MPA Pp64 شعیب بٹ

Photos from Youth wing pmln Gujranwala's post 05/10/2023

انشاءاللّہ ایم ایل اے چوہدری اسماعیل گجر ایل اے 35 جموں 2

Gujjar

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


St 8 Ali Park Kashmir Road Gujranwala
Gujranwala
52250