20/01/2023
ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی اداروں سے مل کر سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ، ان کی املاک سے ناجائز قبضے ختم کروانے سمیت فراڈ کرنے والوں کے خلاف قانونی دائرہ کار میں رہتے ہوئے تمام تراقدامات بروئے کار لا رہی ہے، سمندر پار پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ان کے حقوق کے تحفظ اور انہیں اس فورم سے بھرپور ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کیے جارہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار چیرمین رانا وسیم یوسف ایڈوکیٹ نے ضلعی اوور سیز کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں 8 کیسس میں سے 3 کو موقع پر نمٹا دیا گیا۔بقیہ 5 کیسس کو متعلقہ محکمہ جات کو بیھج دیا گیا۔
07/01/2023
ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی اداروں سے مل کر سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ، ان کی املاک سے ناجائز قبضے ختم کروانے سمیت فراڈ کرنے والوں کے خلاف قانونی دائرہ کار میں رہتے ہوئے تمام تراقدامات بروئے کار لا رہی ہے، سمندر پار پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ان کے حقوق کے تحفظ اور انہیں اس فورم سے بھرپور ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کیے جارہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار چیرمین رانا وسیم یوسف ایڈوکیٹ نے ضلعی اوور سیز کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں 12 کیسس میں سے 6 کو موقع پر نمٹا دیا گیا۔بقیہ 6 کیسس کو متعلقہ محکمہ جات کو بیھج دیا گیا۔
27/12/2022
وائس چیئر پرسن او پی سی مخدوم سید طارق محمود الحسن کی ہدایت پر کمشنر او پی سی، کمشنر گوجرانوالہ، چیئرمین ڈی او پی سی گوجرانوالہ کا اجلاس منعقد ہوا
تمام اضلاع کی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ اوورسیز چیئرمین آپس میں ملکر سمندرپار پاکستانیوں کے مسائل کو حل کو یقینی بنایا جائے۔(کمشنر او پی سی خادم عباس)
ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ اوورسیز کے مسائل وشکایات حل کرنے کے لئے اجلاس ہر ماہ باقاعدگی سے منعقد کیے جائے،(کمشنر گوجرانوالہ غلام فرید)
گوجرانوالہ 27دسمبر -:…2022…وائس چیئرپرسن پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن مخدوم سید طارق محمود الحسن کی ہدایت پر کمشنر او پی سی سید خادم عباس اور کمشنر گوجرانوالہ غلام فرید کی زیر صدارت کمشنر آفس گوجرانولہ میں ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی ڈویژن گوجرانوالہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دروان کمشنر او پی سی سید خادم عباس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لئے پنجاب کے تمام اضلاع میں ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹیوں کے اجلاس منعقد کرئے جائے رہے ہیں۔ جس کا مقصد اوورسیز پاکستانیز کو فوری ریلیف فراہم کرنے ہے۔ ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹیوں کے اجلاس میں دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں کی شکایات کو اولین ترجیحات پر حل کیا جائے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر ہفتہ میں 2 سے 3 اضلاع میں ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹیوں کے اجلاس منعقد کیا جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں اوورسیز ایکٹ 2021 کے مطابق چیئرمنیوں کو مقرر کر دیا گیا ہے۔ جو ہر اضلاع میں اوورسیز پاکستانیز کے زیر التوا کیسز کو تیزی سے حل کر رہے ہیں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ بیرون ممالک مقیم پاکستانی دن رات ایک کر کے اپنے ملک کی بہتری کے لیے کام کرتے ہیں۔ ان کی محنت کی وجہ سے وطن عزیز کی اکنامی میں بہتری آتی ہے۔اس موقع پر کمشنر گوجرانولہ غلام فرید، ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر، سی پی او گوجرانولہ عمر سلامت،،ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ خرم عبد اللہ نیازی، ڈپٹی کمشنر ناروال محمد شاہ رخ خان،ڈائریکٹر پولیس امتیاز احمد خان،چیئرمین ضلعی اوورسیز کمیٹی گوجرانولہ، سیالکوٹ، ناروال کے علاوہ اضلاع کے اسسٹنٹ کمشنرز ودیگر افسران اجلاس میں شریک تھے۔اجلاس کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر افضل احمد وڑائچ نے ڈویژن گوجرانولہ میں اوورسیز پاکستانیز کے زیر التوا کیسزز کے بارے تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ گوجرانولہ ڈویژن میں اوورسیز پاکستانیز کے 247 کیسزز زیر التوا ہیں اور اس کے علاوہ ڈویژن گوجرانولہ کے تمام اضلاع کے چیئرمنیوں نے اپنے اپنے اضلاع میں اوورسیز پاکستانیز کے کیسز کے بارے تفصیلی بریفننگ دی۔ کمشنر گوجرانولہ غلام فرید نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ اوورسیز کے مسائل وشکایات حل کرنے کے لئے اجلاس ہر ماہ باقاعدگی سے منعقد اور کارروائی رپورٹ سے کمشنر آفس گوجرانولہ کو آگاہ رکھیں۔ اس موقع پر سی پی او عمر سلامت نے پولیس سے متعلقہ کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے پولیس کے تمام افسران کو ضروری ہدایات جاری کی کہ کسی کو اوورسیز کی جائیدادوں پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن سید خادم عباس نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام اضلاع کی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ اوورسیز چیئرمین آپس میں ملکر سمندرپار پاکستانیوں کے مسائل کو حل کو یقینی بنایا جائے۔ اُنہوں نے کہا کہ بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں کسی طرح کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گئی۔لہٰذا ہر محکمے اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کو اولین ترجیحات پر حل کرئے اور ان کی کارکردگی سے اوورسیز مطمن نظر آنے چاہیے۔کمشنر او پی سی سید خادم عباس نے مزید کہا کہ پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن میں ون ونڈو کے تحت اوورسیز پاکستانیز کو ایک چھت تلے ریونیو،نادرا، اور دیگر سہولیات کے ساتھ فوری شکایات درج کرنے کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی مدد سے موبائل اپلیکیشن کے ذریعے شکایات درج کی بھی سہولیات فراہم کی گئی ہے۔بیرون ممالک اوورسیز پاکستانیز کسی بھی وقت اپنی شکایت درج کرا سکتا ہے۔ اس موقع پر کمشنر او پی سی سید خادم عباس نے کہا کہ وہ وائس چیئر پرسن او پی سی مخدوم سید طارق محمود الحسن کی قیادت میں او پی سی ٹیم کے ہمراہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کے دورے کرکے ضلعی کمیٹی سے اوورسیز کے مسائل کے حل پر پیشرفت اور شکایات کو نمٹانے کے لئے فوری اقدامات بھی کیے جائیں گے۔
16/12/2022
ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی اداروں سے مل کر سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ، ان کی املاک سے ناجائز قبضے ختم کروانے سمیت فراڈ کرنے والوں کے خلاف قانونی دائرہ کار میں رہتے ہوئے تمام تراقدامات بروئے کار لا رہی ہے، سمندر پار پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ان کے حقوق کے تحفظ اور انہیں اس فورم سے بھرپور ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کیے جارہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار چیرمین رانا وسیم یوسف ایڈوکیٹ نے ڈپٹی کمشنر دفتر میں منعقدہ ضلعی اوور سیز کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں مںمران کمیٹی حافظ فرقان ، رانا ناصر، میڈم فاطمہ، عثمان عارف چیمہ فوکل پرسن برائے ضلعی اوور سیز پاکستانیز کمیٹی، کوارڈینیشن آفیسر رانا محمد عرفان رسول برائے ضلعی اوور سیز پاکستانیز کمیٹی، سمیت متعلقہ محکموں کے افسران، نمائندے اور کیسز کے فریقین شریک تھے۔
31/03/2022
از دفتر ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ
گوجرانوالہ: 31 مارچ 2022( ) ضلعی اوورسیز پاکستانیز کمیٹی سمندر پار پاکستانیوں کی املاک کے تحفظ، ناجائز قبضے ختم اور ان سے فراڈ کرنے والوں کو قانون کی گرفت میں لا کر تیز رفتار ریلیف فراہم کرنے میں کوشاں ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈکوارٹر) شمائلہ منظور۔
ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈکوارٹر) شمائلہ منظور نے ڈپٹی کمشنر دفتر میں منعقدہ ضلعی اوور سیز کمیٹی کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں انسپکٹر غلام فرید ، عثمان عارف چیمہ،فوکل پرسن برائے ضلعی اوور سیز پاکستانیز کمیٹی رانا عرفان رسول سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران، نمائندے اور کیسز کے فریقین شریک تھے۔
اے ڈی سی (ہیڈکوارٹر) شمائلہ منظور نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سائلین اپنے کیسز کی پیروی کے لیے سنجیدہ نمائندے مقرر کریں جو نہ صرف ان کے کیسز کی پیش رفت سے آگاہ ہوں اور متعلقہ فورم پر پیروی سے کیسز کو نمٹانے میں کردار ادا کریں ، اوورسیز کمیٹی کا مقصد سمندر پار پاکستانیوں کے کیسز کو ترجیح بنیادوں پر نمٹانا ہے ۔ سائلین کیسز کو کمیٹی کی سطح پر حل کرنے سے قبل فریقین کو ثبوت پیش کرنے کاپورا موقع دیا جاتا ہے تا کہ اس بات کویقینی بنایا جائے کہ کسی فردکی حق تلفی نہ ہو اور حق اصل حقداران تک ان کا حق پہنچایا جا سکے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سرادار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق اس فورم کوبا مقصد اور بامعنی بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کی عدالتوں میں پیروی میں بھی معاونت کی جاتی ہے اور گائیڈ کیا جاتا ہے تاکہ وہ متعلقہ فورم پر کیسز کو حل کراسکیں۔ ڈی اوپی سی کے فورم سے سمندر پار پاکستانیوں کو ان کے قانونی حقوق دلانے اور ان کی جائیدادوں پر ناجائز قابضین سے قبضہ واگزار کروا کران کے سپردکیا جا رہا ہے۔
اجلاس کوبریفنگ دیتے ہوئے بتایاگیاکہ ضلعی اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کواب تک ڈیش بور ڈ پر982کیسز موصول ہو ئے جس میں سے887کیسز نمٹا دیئے گئے جبکہ 95درخواستوں پر محکمانہ کاروائی جاری ہے۔ ضلعی سطح پر اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کی طرف سے اب تک سائلین کی ا ربوں روپے مالیت کی املاک پر ناجائز قبضے ختم کروائے جا چکے ہیں اور انہیں اس پلیٹ فورم پر ریلیف مہیا کیا جا چکا ہے۔
15/03/2022
Fortnightly meeting of District Overseas Pakistanis Committee to review progress of Overseas complaints.Dated 15-3-22
28/02/2022
از دفتر ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ
گوجرانوالہ: 28 فروری 2022
ضلعی اوورسیز پاکستانیز کمیٹی اداروں سے مل کر سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ اوران کی املاک سے ناجائز قبضے ختم کروانے سمیت فراڈ کرنے والوں کے خلاف قانونی دائرہ کار میں رہتے ہوئے تمام تراقدامات بروئے کار لا رہی ہے۔
ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی اجلاس میں عاطف افتخار چیمہ اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈکوارٹر) شمائلہ منظور نے ڈپٹی کمشنر دفتر میں منعقدہ ضلعی اوور سیز کمیٹی کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں ڈی ایس پی لیگل محمد نواز، عثمان عارف چیمہ،فوکل پرسن برائے ضلعی اوور سیز پاکستانیز کمیٹی رانا عرفان رسول سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران، نمائندے اور کیسز کے فریقین شریک تھے۔
چیئرمین ڈی او پی سی عاطف افتخار چیمہ اور اے ڈی سی (ہیڈکوارٹر) شمائلہ منظور نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سائلین اپنے کیسز کی پیروی کے لیے سنجیدہ نمائندے مقرر کریں جو نہ صرف ان کے کیسز کی پیش رفت سے آگاہ ہوں اور متعلقہ فورم پر پیروی سے کیسز کو نمٹانے میں کردار ادا کریں ، اوورسیز کمیٹی کا مقصد سمندر پار پاکستانیوں کے کیسز کو ترجیح بنیادوں پر نمٹانا ہے ۔ سائلین کیسز کو کمیٹی کی سطح پر حل کرنے سے قبل فریقین کو ثبوت پیش کرنے کاپورا موقع دیا جاتا ہے تا کہ اس بات کویقینی بنایا جائے کہ کسی فردکی حق تلفی نہ ہو اور حق اصل حقداران تک ان کا حق پہنچایا جا سکے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سرادار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق اس فورم کوبا مقصد اور بامعنی بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کی عدالتوں میں پیروی میں بھی معاونت کی جاتی ہے اور گائیڈ کیا جاتا ہے تاکہ وہ متعلقہ فورم پر کیسز کو حل کراسکیں۔ ڈی اوپی سی کے فورم سے سمندر پار پاکستانیوں کو ان کے قانونی حقوق دلانے اور ان کی جائیدادوں پر ناجائز قابضین سے قبضہ واگزار کروا کران کے سپردکیا جا رہا ہے۔
اجلاس کوبریفنگ دیتے ہوئے بتایاگیاکہ ضلعی اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کواب تک ڈیش بور ڈ پر969کیسز موصول ہو ئے جس میں سے860 کیسز نمٹا دیئے گئے جبکہ 109درخواستوں پر محکمانہ کاروائی جاری ہے۔ ضلعی سطح پر اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کی طرف سے اب تک سائلین کی ا ربوں روپے مالیت کی املاک پر ناجائز قبضے ختم کروائے جا چکے ہیں اور انہیں اس پلیٹ فورم پر ریلیف مہیا کیا جا چکا ہے۔
31/01/2022
ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی اداروں سے مل کر سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ، ان کی املاک سے ناجائز قبضے ختم کروانے سمیت فراڈ کرنے والوں کے خلاف قانونی دائرہ کار میں رہتے ہوئے تمام تراقدامات بروئے کار لا رہی ہے، سمندر پار پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ان کے حقوق کے تحفظ اور انہیں اس فورم سے بھرپور ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کیے جارہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)حسین احمد رضا چوہدری نے ڈپٹی کمشنر دفتر میں منعقدہ ضلعی اوور سیز کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں مہر محمد بلال، ڈی ایس پی (ہیڈ کوارٹر) اکبر گادی، انسپکٹر آصف، عثمان عارف چیمہ فوکل پرسن برائے ضلعی اوور سیز پاکستانیز کمیٹی، کوارڈینیشن آفیسر رانا محمد عرفان رسول، سمیت متعلقہ محکموں کے افسران، نمائندے اور کیسز کے فریقین شریک تھے۔
13/01/2022
ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی اداروں سے مل کر سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ، ان کی املاک سے ناجائز قبضے ختم کروانے سمیت فراڈ کرنے والوں کے خلاف قانونی دائرہ کار میں رہتے ہوئے تمام تراقدامات بروئے کار لا رہی ہے، سمندر پار پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ان کے حقوق کے تحفظ اور انہیں اس فورم سے بھرپور ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کیے جارہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار چیئرمین ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی عاطف افتخار چیمہ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)حسین احمد رضا چوہدری نے ڈپٹی کمشنر دفتر میں منعقدہ ضلعی اوور سیز کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں مہر محمد بلال، ڈی ایس پی (ہیڈ کوارٹر) اکبر گادی، انسپکٹر آصف، عثمان عارف چیمہ فوکل پرسن برائے ضلعی اوور سیز پاکستانیز کمیٹی، کوارڈینیشن آفیسر رانا محمد عرفان رسول، ایکسیئن واپڈا چوہدری امتیاز سمیت متعلقہ محکموں کے افسران، نمائندے اور کیسز کے فریقین شریک تھے۔
چیئرمین ڈی او پی سی عاطف افتخار چیمہ اور اے ڈی سی (ریونیو)حسین احمد رضا چوہدری نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیسز کو کمیٹی کی سطح پر حل کرنے سے قبل فریقین کو ثبوت پیش کرنے کاپورا موقع دیا جاتا ہے تا کہ اس بات کویقینی بنایا جائے کہ کسی فردکی حق تلفی نہ ہو اور حق اصل حقداران تک ان کا حق پہنچایا جا سکے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سرادار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق اس فورم کوبا مقصد اور بامعنی بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کی عدالتوں میں پیروی میں بھی معاونت کی جاتی ہے اور گائیڈ کیا جاتا تاکہ وہ متعلقہ فورم پر کیسز کو حل کراسکیں۔ ڈی اوپی سی کے فورم سے سمندر پار پاکستانیوں کو ان کے قانونی حقوق دلانے اور ان کی جائیدادوں پر ناجائز قابضین سے قبضہ واگزار کروا کران کے سپردکیا جا رہا ہے۔
28/12/2021
از دفتر ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ
حافظ عبدالوحید/محمد عثمان ہینڈآؤٹ
گوجرانوالہ: 28دسمبر2021( )ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی اداروں سے مل کر سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ، ان کی املاک سے ناجائز قبضے ختم کروانے سمیت فراڈ کرنے والوں کے خلاف قانونی دائرہ کار میں رہتے ہوئے تمام تراقدامات بروئے کار لا رہی ہے، سمندر پار پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ان کے حقوق کے تحفظ اور انہیں اس فورم سے بھرپور ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کیے جارہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار چیئرمین ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی عاطف افتخار چیمہ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)حسین احمد رضا چوہدری نے ڈپٹی کمشنر دفتر میں منعقدہ ضلعی اوور سیز کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں مہر محمد بلال، ڈی ایس پی (ہیڈ کوارٹر) اکبر گادی، انسپکٹر آصف، عثمان عارف چیمہ فوکل پرسن برائے ضلعی اوور سیز پاکستانیز کمیٹی، کوارڈینیشن آفیسر رانا محمد عرفان رسول، ایکسیئن واپڈا چوہدری امتیاز سمیت متعلقہ محکموں کے افسران، نمائندے اور کیسز کے فریقین شریک تھے۔
چیئرمین ڈی او پی سی عاطف افتخار چیمہ اور اے ڈی سی (ریونیو)حسین احمد رضا چوہدری نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیسز کو کمیٹی کی سطح پر حل کرنے سے قبل فریقین کو ثبوت پیش کرنے کاپورا موقع دیا جاتا ہے تا کہ اس بات کویقینی بنایا جائے کہ کسی فردکی حق تلفی نہ ہو اور حق اصل حقداران تک ان کا حق پہنچایا جا سکے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سرادار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق اس فورم کوبا مقصد اور بامعنی بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کی عدالتوں میں پیروی میں بھی معاونت کی جاتی ہے اور گائیڈ کیا جاتا تاکہ وہ متعلقہ فورم پر کیسز کو حل کراسکیں۔ ڈی اوپی سی کے فورم سے سمندر پار پاکستانیوں کو ان کے قانونی حقوق دلانے اور ان کی جائیدادوں پر ناجائز قابضین سے قبضہ واگزار کروا کران کے سپردکیا جا رہا ہے۔
اجلاس کوبریفنگ دیتے ہوئے بتایاگیاکہ ضلعی اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کواب تک ڈیش بور ڈ پر935کیسز موصول ہو ئے جس میں سے820 کیسز نمٹا دیئے گئے جبکہ 115درخواستوں پر محکمانہ کاروائی جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی سطح پر اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کی طرف سے اب تک سائلین کی ا ربوں روپے مالیت کی املاک پر ناجائز قبضے ختم کروائے جا چکے ہیں اور انہیں اس پلیٹ فورم پر ریلیف مہیا کیا جا چکا ہے۔
28/12/2021
Fortnightly meeting of District overseas pakistanis commission Gujranwala