آؤ اک کام کریں ! خدمت خلق کا پیغام عام کریں !
جب کبھی آپ کا دل بغیر مفاد کے ایک بالکل بے لوث نیکی کرنے کا چاہے تو ہمارے ساتھ بلا جھجک رابطہ کیجئے اور اللّٰہ پاک کے ان لاوارث بندوں کی خدمت کیجئے ۔
اسوقت سول ہسپتال گوجرانوالہ میں ٹوٹی ٹانگوں کے ساتھ بیک وقت تین تین نئے لاوارث مریضوں کی آمد ہوئی ہے ۔
اب آپ ہی بتائیں کہ ان لاوارث لوگوں سے زیادہ کوئی اور مستحق ہو سکتا ہے ؟ # 03007437543
آپکا بھائی احمر امان ڈار المعروف گوجرانوالہ کا ایدھی
صدر امت ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ گوجرانوالہ چیپٹر
Gujranwala G For Gujranwala Gujranwala Tez Gujranwala City Gujranwala Live
The Missing Gujranwala
Social Services for Missing, Unknown, Unattended Persons, Patients & Dead Bodies
امت فاؤنڈیشن کی اللّٰہ پاک کے لاوارث بندوں کیلئے بے لوث خدمات جاری و ساری ہیں ! سول ہسپتال گوجرانوالہ میں ایک اور گمشدہ لاوارث اور معذور نوجوان کی آمد جو ذہنی معذوری کے باعث اپنا پتہ بتانے سے قاصر ہے۔ برائے مہربانی مذکورہ نوجوان کے ورثاء کی تلاش میں مدد فرمائیں ۔ شکریہ
آپکا بھائی احمر امان ڈار صدر امت فاؤنڈیشن گوجرانوالہ 03007437543
fans City Police Officer Gujranwala G For Gujranwala Gujranwala Tez Gujranwala
28/04/2026
Alert ⚠️ Special Request for Family Tracing
کھیالی بائپاس کے قریب حادثے کا شکار ہو کر جی ایم سی ہاسپٹل گوندلانوالہ میں لائی جانے والی مذکورہ بہن کے ورثاء کی تلاش میں خصوصی مدد کی اپیل ہے ۔
برائے مہربانی زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے اس مہم میں بھرپور حصہ لیجیئے ۔ شکریہ 03007437543
آپکا بھائی احمر امان ڈار المعروف گوجرانوالہ کا ایدھی
ادنیٰ خادم لاوارثان ، نمائندہ امت فاؤنڈیشن گوجرانوالہ
fans City Police Officer Gujranwala Gujranwala Gujranwala Tez G For Gujranwala
11/04/2026
ابھی ہم کل دو دو لاوارث مریضوں کی بات کر رہے تھے کہ ایک اور تیسرا لاوارث مریض بھی سول ہاسپٹل آن پہنچا ہے ! ٹوٹی ٹانگوں کے ساتھ مذکورہ لاوارث مریض اپنا نام سلیم ولد اللّٰہ دتہ ، بھائی کا نام علی رضا کام کڑھائی جبکہ اپنا پتہ گرجاکھ محلہ عباس پورہ گلی 4 بتا رہا ہے ۔
تمام احباب اور بالخصوص گرجاکھ کے دوست اس بھائی کے گھر والوں کو ڈھونڈنے میں مدد فرمائیں، بہت شکریہ
آپکا بھائی احمر امان ڈار 03007437543
City Police Officer Gujranwala City Traffic Police Gujranwala Mera Pyara Gujranwala
Admin FaisaL Ansari Nomainda Garjakh Gujranwala
Family Tracing Campaign for 2 Missing Pt.
یک نہ شد دو شد ! سول ہاسپٹل گجرانوالہ میں موجود دو دو گمشدہ لاوارث مریضوں کے لواحقین کی تلاش میں آپکی خصوصی مدد درکار ہے ۔
برائے کرم فقط اللہ پاک کی رضا کیلئے ان بچھڑے ہوئے بھائیوں کو انکے اپنوں سے ملوانے کیلئے اپنا مخلصانہ کردار ادا کیجئے ! شکریہ ، جزاکم اللّٰہ خیراً کثیرا
آپکا بھائی احمر امان ڈار ، صدر امت فاؤنڈیشن گوجرانوالہ
03007437543 Mera Pyara Punjab Safe Cities Authority Faisalabad Faisalabad City
Gujranwala G For Gujranwala Gujranwala City
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Dead House, DHQ/Teaching Hospital
Gujranwala
