PTI Kalaske Gujranwala

PTI Kalaske Gujranwala

Share

this page officially for pti politically activityes latest update

01/03/2026

‏انا للّٰه و انا الیه راجعون

‏وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِنْ لَا تَشْعُرُونَ
‏(Al-Baqara : 154)

‏اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے جائیں ان کی نسبت یہ کہنا کہ وہ مرے ہوئے ہیں (وہ مردہ نہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں جانتے
Iran International ايران اينترنشنال

07/02/2026

07/02/2026

اسلام آباد دھماکے میں شہید ہونے والے شیعہ تھے۔
بلوچستان میں بی ایل اے کے حملوں میں شہید ہونے والے کون تھے؟
وہاں تو اکثریت دیوبندیوں کی ہے۔
یہ سوال صرف فرقے کا نہیں، ضمیر کا ہے۔
سچ یہ ہے کہ دہشتگرد نے کبھی مسلک نہیں پوچھا۔
اس نے نہ ماتم دیکھا، نہ میلاد،
نہ نماز کی فقہ پوچھی، نہ عقیدے کا باب۔
اس نے صرف شناخت دیکھی: پاکستانی۔
بلوچستان میں شہید ہونے والا سپاہی دیوبندی تھا یا بریلوی
اس کی ماں نے لاش پر وہی بین کیا جو اسلام آباد میں ایک شیعہ ماں نے کیا۔
چرچ میں مارا گیا عیسائی ہو یا گوردوارے کے باہر نشانہ بننے والا سکھ
خون کا رنگ ایک تھا، درد ایک تھا، جنازہ ایک سا خاموش تھا۔
دہشتگردی کا مقصد قتل سے زیادہ تقسیم ہے۔
وہ چاہتا ہے کہ ہم لاشیں گنیں، مگر صرف “اپنی”۔
وہ چاہتا ہے کہ ہم انصاف مانگیں، مگر منتخب۔
وہ چاہتا ہے کہ ہم ردِعمل دیں، مگر بکھرے ہوئے۔
اس کے مقابلے میں ایک ہی جواب ہے:
فرقہ نہیں، قوم بنو۔
شناخت نہیں، انسانیت بنو۔
آج ردِعمل شیعہ، سنی، بریلوی یا دیوبندی بن کر نہیں،
صرف پاکستانی بن کر دو۔
خود کو تقسیم مت ہونے دو۔
یہی دہشتگردی کی اصل شکست ہے
۔

06/02/2026

‏یا اللہ۔۔۔ اسلام آباد دھماکے کے بعد سامنے آنے والے مناظر دل دہلا دینے والے ہیں۔ پروردگار ایسی بربریت کرنے والوں کو نیست و نابود فرمائے اور ان کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کو غارت کرے۔
اللہ میرے ملک پہ رحم فرما 🤲

07/08/2025
05/08/2025

‏اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
‏اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
‏(سورت احزاب آیت نمبر 56)

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Gujranwala Kalaske
Gujranwala
0000