The operations of E-Library & Youth Center Gujranwala during the Holy month of Ramadan will be observed from 9 am - 2 pm (Mon - Thurs) & Saturday. On Friday the timings will be from 9 am - 12:30 pm
E-Library Gujranwala Sports & Youth Affairs Department
Open Monday to Saturday
Near Jinnah Cricket Stadium Gujranwala
The operations of E-Library Gujranwala Sports & Youth Affairs Department will remain closed on 5th February 2025 on account of Kashmir Day
Elibrary will remain close on dated 25th December 2024 on account of Quaid Day
23/08/2024
Grass Cutting at E-Library Gujranwala Sports & Youth Affairs Department
15/08/2024
ای لائبریری گوجرانوالہ میں 13-08-2024
کو مسلم یوتھ لیگ گجرانوالہ کے زیر عنوان نظریہ پاکستان یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی عدیل عامر صاحب اور راشد علی سندھو صاحب نے نظریہ پاکستان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا
E-Library Gujranwala Sports & Youth Affairs Department will remain close on 14th August 2024 on account of Independence Day 2024
01/08/2024
ای لائبریری گوجرانوالہ میں 25-03-2024
پیغام پاکستان کے زیر عنوان جملہ مسالک و ممبران امن کمیٹی گوجرانوالہ کی صدارت میں بین المذاہب ہم اہنگی پر 1 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. جس میں مختلف علماء کرام نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا.
01/08/2024
ای لائبریری گوجرانوالہ میں 01-02-2024
پیغام پاکستان کے زیر عنوان جملہ مسالک و ممبران امن کمیٹی کی صدارت میں بین المذاہب ہم اہنگی و حقوق مینارٹی پر 1 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. جس میں مختلف علماء کرام نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا.
01/08/2024
ای لائبریری گوجرانوالہ میں 22-02-24 کو
*فائر سیفٹی ان ڈیلی روٹین لائف* پر ایک سیشن کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ہنگامی حالات میں آگ بجھانے والے آلات کے استعمال اور مظاہرے کے ساتھ دیگر حفاظتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
01/08/2024
09/03/2022
ای لائبریری گوجرانوالہ میں ڈینگی مہم کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈی ایس او سپورٹس گوجرانوالہ نے کی. جس میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ، اور ریسکیو 1122 کے نمائندوں نے شرکت.اس میں ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس کے خاتمے کے لیے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا. اور ای لائبریری کی خدمات کو سراہا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jinnah Cricket Stadium Gujranwala
Gujranwala
52250
