21/12/2025
الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔
اللہ پاک کا کروڑوں شکر ہے کہ مالک دوجہاں نے ہمیں اس حوالے سے منتخب کیا کہ ہم اپنے تعلیمی اداروں کے مستحق طلباء و طالبات کی مدد کرسکے۔۔ ان کو گفٹس دے سکے جس کی وجہ سے ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھری۔۔
ہمارے پارٹنر اور ڈونرز کا بے انتہا مشکور ہوں جن کے تعاون کی وجہ سے یہ سب ممکن ہوپاتا ہے۔۔
انشاء اللہ یہ سفر یونہی جاری و ساری رکھنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ انشاء اللہ

21/12/2025
20/12/2025
20/12/2025
07/11/2025
08/06/2025