PEN HAT Foundation Pakistan

PEN HAT Foundation Pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PEN HAT Foundation Pakistan, Gujranwala.

اس فاؤنڈیشن کا مقصد تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے مستحق ، نادار اور یتیم طلبہ و طالبات کے تعلیمی مسائل (کتابیں ، کاپیاں ، یونیفارم ،شوز ، بیگ اور دیگر ) کو حل کرنا تاکہ کوئی بچہ تعلیمی مسائل کی وجہ سے تعلیم سے دور نا ہو۔

Photos from PEN HAT Foundation Pakistan's post 21/12/2025

الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔
اللہ پاک کا کروڑوں شکر ہے کہ مالک دوجہاں نے ہمیں اس حوالے سے منتخب کیا کہ ہم اپنے تعلیمی اداروں کے مستحق طلباء و طالبات کی مدد کرسکے۔۔ ان کو گفٹس دے سکے جس کی وجہ سے ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھری۔۔
ہمارے پارٹنر اور ڈونرز کا بے انتہا مشکور ہوں جن کے تعاون کی وجہ سے یہ سب ممکن ہوپاتا ہے۔۔
انشاء اللہ یہ سفر یونہی جاری و ساری رکھنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ انشاء اللہ

Photos from PEN HAT Foundation Pakistan's post 21/12/2025

Press Coverage
Winter Shoes Gift Distribution
Tahsil Nowshera Virkan Dist Gujranwala

21/12/2025

یہ مسکراہٹیں بکھرتی رہیں گی جب تک اللہ رب العزت کا کرم شامل حال ہوگا۔

20/12/2025

Winter Shoes Gifts for Needy Students of Govt Schools
PEN HAT Foundation Pakistan

20/12/2025
07/11/2025

A little Help Means They, Matters.
ہر سال آپ سب کے تعاون سے سینکڑوں کی تعداد میں گورنمنٹ سکولوں کے مستحق طلباء و طالبات کو سکول یونیفارم ، سردیوں سے بچاؤ کے ملبوسات اور اسٹیشنری کے گفٹ دئیے جاتے ہیں۔ ایک دفعہ پھر آپ کا تعاون درکار ہے۔ تاکہ یہ بچے بھی تعلیم حاصل کرسکیں ۔ جزاک اللہ خیرا

08/06/2025

Eid Mubarak

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Gujranwala