Safaid Posh Welfare Foundation, Natkalan

Safaid Posh Welfare Foundation, Natkalan

Share

Welcome to Safaid Posh Welfare Foundation, empowering the underprivileged with education, nutrition, and social support for enhanced well-being.

Welcome to our welfare page dedicated to uplifting the underprivileged throughout the region. Our mission is to eliminate hunger and poverty by providing access to education and nutritious food. Our objectives are as follows:

- Educational Empowerment: We provide free education, including uniforms, books, and Islamic learning courses.
- Nutritional Support: Offering nourishing meals to those in n

03/06/2026
26/05/2026

🤍 صفید پوش ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔

ہماری کوشش ہے کہ کوئی بھی گھر بھوکا نہ سوئے اور ہر ضرورت مند تک مدد عزت اور احترام کے ساتھ پہنچے۔
آپ کی دعائیں اور تعاون ہمارے لیے حوصلہ ہیں۔

آئیں مل کر انسانیت کی خدمت کریں۔ 🌙

26/05/2026

🕋 صفید پوش ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام حجاج کرام کو حج مبارک۔

اللہ تعالیٰ آپ کے حج کو قبول فرمائے، آپ کی تمام دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے، اور آپ کی زندگی کو رحمت، برکت اور سکون سے بھر دے۔
یہ مقدس سفر پوری امتِ مسلمہ کے لیے اتحاد، محبت اور خیر و برکت کا ذریعہ بنے۔

اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے۔ 🤍

04/04/2026

الحمدللہ!
جنوری 2025 سے فروری 2026 تک ہماری فلاحی سرگرمیوں کی جھلک۔ ہم نے مل کر مستحق خاندانوں کی مدد کی، تعلیم کو فروغ دیا اور روزگار کے مواقع فراہم کیے۔

یہ سفر آپ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھا 🤝
اگر آپ بھی اس نیکی کے کام میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ تعاون کریں۔

انسانیت کی خدمت ہمارا مشن ہے۔

23/03/2026

23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر صفید پوش ویلفیئر فاؤنڈیشن قوم کے اتحاد، قربانی اور امید کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ 🇵🇰
آئیں مل کر ایک بہتر مستقبل کے لیے ضرورت مندوں کی مدد جاری رکھیں اور اپنے معاشرے کو مضبوط بنائیں۔
پاکستان زندہ باد!

21/03/2026

سفید پوش ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور ہمیں دوسروں کی خدمت کی توفیق عطا کرے۔ 🤍

19/03/2026

#رمضان #راشن

17/03/2026

🌙 فطرانہ جمع کرنے کی اپیل 🌙

سفید پوش ویلفیئر فاؤنڈیشن آپ سے گزارش کرتی ہے کہ اپنے فطرانہ کے ذریعے ضرورت مند اور مستحق خاندانوں کی مدد کریں۔

عید کے قریب بہت سے گھرانے ایسے ہیں جو بنیادی ضروریات بھی پوری نہیں کر پاتے۔ آپ کی چھوٹی سی مدد ان کے چہروں پر خوشی لا سکتی ہے اور انہیں بھی عید خوشی سے منانے کا موقع دے سکتی ہے۔

🤲 اپنا فطرانہ ادا کریں، خوشیاں بانٹیں

📌 آپ اپنا فطرانہ ہمارے ذریعے ادا کر کے اس نیک کام میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔

💙 آئیے مل کر انسانیت کی خدمت کریں اور اس عید خوشیاں بانٹیں۔

📞 مزید معلومات اور عطیات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

#فطرانہ #زکوٰۃ #رمضان #عید #صدقہ #سفیدپوش

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Nat Kalan, P. O Box, Ghakhar Mandi, Tehsile Wazirabad
Gujranwala