Kot Shera

Kot Shera

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kot Shera, Public Service, Kot shera, Gujranwala.

تمام دوستوں سے گُزارش ہے کہ گاؤں کوٹ شیرا سے متعلق کوئی بھی خبر،تصویر یا پھر کوئی پیغام ہو تو میسج میں بھیج دیا کرے
ہمارے گاؤں کی تازہ خبریں ،سیاسی ،سماجی ،تقریبات اور کمیونٹی آپڈیٹ کیلئے پیج کے ساتھ جڑے رہیں

14/04/2026

سب سے بدصورت اور گھٹیا عمل یہ ہے کہ آپ کسی کے چہرے، اس کے گھر، اس کے والد کے پیشے یا اس زندگی کا
مذاق اڑائیں جو اس نے خود منتخب ہی نہیں کی۔

Photos from Kot Shera 's post 13/04/2026

کیا یہ میٹر یہاں لگنا چاہیے تھا؟ 🧐
تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ واپڈا کی یہ "شاہکار انجینئرنگ" کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے یا نہیں

13/04/2026

پنجابی رھتل کا ایک مظبوط کردار جسے اردو میں میراثی اور پنجابی میں مراسی بھی کہا جاتا ھے اس کردار کے مختلف روپ ھیں اور ہر روپ کے کردار کا نام بھی مختلف ھیں یہ ایک ھماری دیہاتی رھتل میں ایک سروس کا نام ھے ۔ آئیے اسکے کردارو پر نظر ڈالتے ھیں جانگلی بنجابی میں ڈوم کہتے ھیں اسکا اولین کام گاؤں کے مکھیا (چوہدری ) کیساتھ رہنا ھوتا تھا حقہ تازہ کرنا مٹھی چاپی کرنا موڈ خوش رکھنا اردگرد کے اور مقامی گاؤں میں ھونے والے واقعات سے چوہدری کو آگاہ کرنا چگلیاں کرنا ہوتا تھا اس کردار کو دادا بھی کہا جاتا ھے کیونکہ اسکے پاس لوگوں کی نسلیں اور انکا شجرہ نسب بچوں کی تعداد آباؤ اجداد کے نام اور دن تاریخ مہینہ بھی یا رکھنا پڑتا تھا اسے بھاند کا نام بھی دیا جاتا ھے کیونکہ گاؤں میں آنے والی بارات کے مہمانوں کی خاطر تواضع اور خوش رکھنا بھی اسی کے ذمہ ھوتا ھے جگت بازی اور لطیفہ گوئی کا ماہر ھوتا تھا۔ اسے ڈھاڈی بھی کہا جاتا ھے کیونکہ اسے قصہ کہانیاں لطیفہ دھوڑے صوفیانہ کلام پڑھنے اور گانے میں بھی مہارت ھوتی ھے اس لۓ موجودہ دور میں اسے خواں صاحب بھی کہا جاتا ھے 🤣 اس میں سے ھی راگی بھی ھوتے ھیں جو صرف سازوں کیساتھ میلوں ٹھیلوں پر اور روحانی جگہوں پر سازوں کیساتھ گاتے ھیں ❤️ اسے بھرائی بھی کہا جاتا ھے جسکے ذمہ فصل کی کٹائی اور خوشی کے مواقع پر ڈھول ہیٹ کر جوش دلوانہ اور ردھم قائم کرنا ھوتا ھے ❤️ تاہم سب سے اھم اور فرض شناسی والا کام پیغام رسانی اور رشتے کرونا ھوتا ھے۔ جب کوئی شادی کے قابل ھوتا تو بنیادی کام مراثی کے ذمہ ھی ھوتا تھا ارد گرد کے گاؤں میں گھوم ہھر کر یا بعض اوقات دریا پار جاکر بھی مناسب رشتے تلاش کرتا ھے اسکی بات پر یقین بھی کیا جاتا تھا اور اب بھی ھے مراثی کی پہچان اور عزت اسکے متلقعہ گاؤں کی برادری اور علاقہ میں اثر ورسوخ ھونے سے منسوب ھوتی ھے یوں سمجھیں یہ کردار اپنے قبیلہ کا سفیر ھوتا ھے اسلۓ گاؤں کا وڈیرہ،چوہدری،مکھیا اسے اچھا لباس پہننے کو دیتے تھے انگریز دور میں تو اس کردار کی باقاعدہ قانونی حیثیت بھی تھی کیونکہ متعلقہ علاقہ کی تمام حقیقی معلومات اسکے پاس ھی ھوتی تھیں ۔ یہ دشمنیوں کو ختم کروانے میں اور دشمنیاں پیدا کرنے میں بھی اھم کردار پیدا کرتا تھا اور اب بھی ھے اجکل اس کردار کو وسیع نظر سے دیکھیں تو اسے سفیر ڈپلومیٹک فنکار کلا کار کہا جا سکتا ھے جب ارد گرد کے طاقتور چوہدری لڑ پڑتے ھیں اور آپس میں بات کرنا پسند نہیں کرتے تو یہی کردار انہیں مذاکرات کی ٹیبل پر لاتا ھے میراثی ایک حساس طبعت کا کردار ھے اس پر گرمی سردی کا اثر بہت زیادہ ھوتا ھے اور یہ کردار خوش خوراک بھی ھوتا ھے اسکی قدر ہنجابی رھتل کے دوسرے کاموں سے زیادہ ھوتی ھے ❤️ آجکل عالمی سطح پر یہ کردار آپکو نظر آئیں گے لیکن انکا نام مراثی نہیں بلکہ مصالحتی ھوتا ھے اور یہ کردار بھی اپنی چودھراہٹ کی وجہ سے ھی پہچانے جاتے ھیں 🤣 غلطی کی نشاندھی ضرور کریں آپکے کمنٹس کا انتظار رھے گا ❤️❤️

13/04/2026

✍️ مناظر اسلام مولانا قاضی عبدالرشید ارشد رحمه اللّٰہ کی یہ تصویر دیکھیں تو لگتا ہے کہ آپ کو اللہ تعالیٰ نے اس اس حدیثِ مبارکہ کا مصداق بنایا :
"نَضَّرَ اللهُ امْرَأً سَمِع مِنَّا شيئا، فَبَلَّغَهُ كما سَمِعَهُ، فَرُبَّ مُبَلَّغٍ أوْعَى مِن سَامِعٍ".
"اللہ اس شخص کو سرسبز و شاداب رکھے جو ہم سے کوئی بات سنے اور پھر اسے ویسے ہی آگے پہنچا دے جیسے اس نے سنی کیونکہ بعض وہ لوگ جنہیں کوئی بات پہنچائی جائے وہ اسے سننے والے سے زیادہ یاد رکھتے ہیں"۔
قاضی صاحب طویل عرصے سے شوگر اور دل کے مریض تھے۔ جنازہ کے بعد کی یہ تصویر ۔۔۔ماشاءاللہ چہرہ تر و تازہ ،چہرے پر مسکراہٹ۔۔۔گویا اللّٰہ تعالٰی نے وفات کے وقت انہیں جنتوں میں انکے گھر کی زیارت سے مشرف کردیا ہو۔
آپ نے ساری عمر احادیث اور سنت کا دفاع کیا، حدیث پڑھی پڑھائی۔۔۔اللّٰہ تعالیٰ نے انہیں اس حدیث کا مصداق بناکر عظمت عطا فرمائی۔۔۔۔۔۔۔سبحان اللہ
اللھم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ وادخله الجنۃ الفردوس آمین۔
🖋️عبــــــدالرحمٰــــــن سعیـــــدی 30جنوبی سرگودھا

13/04/2026
13/04/2026

جـس شخـص سـے تمہـاری طبیعـت اور مـزاج نـہ ملـے، اس کـی صحبـت سـے بچـو۔ شمـع کـو بھـی کـوئـی نقصـان نـہ تھـا، اسـے تـو صـرف دھـاگـے کـی رفـاقـت نـے جـلایا۔

اور اس سـے بھـی زیـادہ جـامـع ارشـادِ نبـوی ﷺ ہـے:
“آدمـی اپنـے دوسـت کـے دیـن پـر ہـوتـا ہـے، لہٰـذا تـم میـں سـے ہـر ایـک دیکھـے کـہ وہ کـس کـو دوسـت بنـا رہـا ہـے۔

13/04/2026

With Saad Jutt – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

13/04/2026

ماشاءاللّہ آغاز ہو گیا

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

https://www.tiktok.com/@subhanjutt8877?_r=1&_t=ZS-94ydxob

Address

Kot Shera
Gujranwala
52361