@kotinayatkhan
Islamic posts and Islamic videos will be broadcast اسلامی پوسٹس اور اسلامی ویڈیوز نشر کی جائیں گی
تمام دوستوں سے گُزارش ہے کہ گاؤں کوٹ شیرا سے متعلق کوئی بھی خبر،تصویر یا پھر کوئی پیغام ہو تو میسج میں بھیج دیا کرے ہمارے گاؤں کی تازہ خبریں ،سیاسی ،سماجی ،تقریبات اور کمیونٹی آپڈیٹ کیلئے پیج کے ساتھ جڑے رہیں